چیک جمہوریہ

چيک جمہوريہ (چیک میں:Česká republika) ایک صنعتی ملک ہے جو وسطی یورپ میں واقع ہے۔ اس کی قومی زبان چیک زبان ہے۔ اس میں 14 حصے ہیں۔ چيک جمہوريہ شمال میں پولینڈ، جنوب میں آسٹریا اور مغرب میں جرمنی مشرق میں سلوواکیہ سے ملا ھوا ہے۔ اس کا رقبہ 78867 مربع کلومیٹر ہے اور اس کا آبادی 10505445 نفوس پر مشتمل ہے۔ پراگ چيک جمہوريہ کا دار الخلافہ ہے۔ یہ شہر تاریخی، ثقافتی اور سیاسی مرکز بھی ہے۔ یہ ملک 1993ء میں چیکوسلوواکیہ کی تقسیم کے بعد وجود میں آیا۔

  

چیک جمہوریہ
(چیک میں: Česká republika) 
پرچم نشان

 

شعار
(چیک میں: Pravda vítězí.) 
ترانہ:
زمین و آبادی
متناسقات 50°N 16°E / 50; 16  
بلند مقام سنیژکا  
پست مقام ایلب (115 میٹر ) 
رقبہ 78866 مربع کلومیٹر  
دارالحکومت پراگ  
آبادی 10649800 (1 جنوری 2019) 
اوسط عمر
74.66829 سال (1999)
74.96829 سال (2000)
75.17317 سال (2001)
75.22195 سال (2002)
75.17073 سال (2003)
75.72195 سال (2004)
75.92439 سال (2005)
76.52439 سال (2006)
76.72439 سال (2007)
76.97561 سال (2008)
77.07805 سال (2009)
77.42439 سال (2010)
77.87317 سال (2011)
78.07561 سال (2012)
78.17561 سال (2013)
78.82439 سال (2014)
78.57805 سال (2015)
78.33171 سال (2016) 
حکمران
صدر چیک جمہوریہ   میلوش زمان (8 مارچ 2013–) 
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس 1 جنوری 1993 
عمر کی حدبندیاں
شادی کی کم از کم عمر 18 سال ،  16 سال  
لازمی تعلیم (کم از کم عمر) 6 سال  
لازمی تعلیم (زیادہ سے زیادہ عمر) 15 سال  
الحاق اور رکنیت
یورپی اتحاد (1 مئی 2004–)
اقوام متحدہ (19 جنوری 1993–)
نیٹو (12 مارچ 1999–)
انجمن اقتصادی تعاون و ترقی
یورپی خلائی ایجنسی
عالمی تجارتی ادارہ
یورپی کونسل
سرن
بین الاقوامی بنک برائے تعمیر و ترقی (1 جنوری 1993–)
بین الاقوامی انجمن برائے ترقی (1 جنوری 1993–)
بین الاقوامی مالیاتی شرکت (1 جنوری 1993–)
کثیرالفریق گماشتگی برائے ضمانت سرمایہ کاری (1 جنوری 1993–)
بین الاقوامی مرکز برائےتصفیہ تنازعات سرمایہ کاری (22 اپریل 1993–)
انٹرپول
تنظیم برائے ممانعت کیمیائی ہتھیار
یونیسکو (22 فروری 1993–)
عالمی ڈاک اتحاد
عالمی ٹیلی مواصلاتی اتحاد (1 جنوری 1993–) 
مشترکہ سرحدیں
سلوواکیہ (Czech Republic–Slovakia border )
پولینڈ (Czech Republic–Poland border )
جرمنی (Czech Republic–Germany border )
آسٹریا (Austria–Czech Republic border )
یورپی اتحاد
بالائی آسٹریا  
خام ملکی پیداوار
  کل
215725534372.371 امریکی ڈالر (2017) 
  فی کس 12659.852 بین الاقوامی ڈالر (1990) 
جی ڈی پی تخمینہ
  فی کس 3917 امریکی ڈالر (1990)
2878 امریکی ڈالر (1991)
3352 امریکی ڈالر (1992)
3931 امریکی ڈالر (1993)
4601 امریکی ڈالر (1994)
5788 امریکی ڈالر (1995)
6493 امریکی ڈالر (1996)
5996 امریکی ڈالر (1997)
6458 امریکی ڈالر (1998)
6307 امریکی ڈالر (1999)
6011 امریکی ڈالر (2000)
6609 امریکی ڈالر (2001)
8032 امریکی ڈالر (2002)
9773 امریکی ڈالر (2003)
11685 امریکی ڈالر (2004)
13346 امریکی ڈالر (2005)
15183 امریکی ڈالر (2006)
18373 امریکی ڈالر (2007)
22698 امریکی ڈالر (2008)
19741 امریکی ڈالر (2009)
19808 امریکی ڈالر (2010)
21717 امریکی ڈالر (2011)
19729 امریکی ڈالر (2012)
19916 امریکی ڈالر (2013)
19744 امریکی ڈالر (2014)
17715 امریکی ڈالر (2015)
18463 امریکی ڈالر (2016)
20379 امریکی ڈالر (2017) 
کل ذخائر 4551181360 امریکی ڈالر (1993)
6948563349 امریکی ڈالر (1994)
14612514154 امریکی ڈالر (1995)
13084766354 امریکی ڈالر (1996)
10035803025 امریکی ڈالر (1997)
12624991439 امریکی ڈالر (1998)
12935556425 امریکی ڈالر (1999)
13141569764 امریکی ڈالر (2000)
14463995287 امریکی ڈالر (2001)
23707071861 امریکی ڈالر (2002)
26955068532 امریکی ڈالر (2003)
28451132392 امریکی ڈالر (2004)
29553532656 امریکی ڈالر (2005)
31456870504 امریکی ڈالر (2006)
34907225629 امریکی ڈالر (2007)
37021634111 امریکی ڈالر (2008)
41608025193 امریکی ڈالر (2009)
42482656052 امریکی ڈالر (2010)
40283021631 امریکی ڈالر (2011)
44884691159 امریکی ڈالر (2012)
56217653239 امریکی ڈالر (2013)
54495073761 امریکی ڈالر (2014)
64490290100 امریکی ڈالر (2015)
85725302882 امریکی ڈالر (2016)
147976372277 امریکی ڈالر (2017) 
اشاریہ انسانی ترقی
اشاریے
0.878 (2015) 
شرح بے روزگاری 6 فیصد (2014)
3.4 فیصد (2017) 
دیگر اعداد و شمار
منطقۂ وقت متناسق عالمی وقت+01:00 (معیاری وقت ) 
ٹریفک سمت دائیں  
ڈومین نیم cz.  
سرکاری ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ 
آیزو 3166-1 الفا-2 CZ 
بین الاقوامی فون کوڈ +420 
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.