نیپال

نیپال جنوبی ایشیا میں پہاڑی ملک ہے جس کی شمالی سرحد پر چین اور باقی اطراف پر بھارت واقع ہےـ سلسلہ کوہ ہمالیہ اس کے شمالی اور مغربی حصہ میں سے گزرتا ہے اور دنیا کا عظیم ترین پہاڑ ماؤنٹ ایورسٹ اس کی سرحدوں میں پایا جاتا ہےـ چینی رہنماء ماوزے تنگ کے سوشلست حامیوںنے ایک لمبے عرصہ تک گوریلا جنگ کے بعد اب ملک کی سیاست میںنمایاں مقام حاصل کر لیا ہے ۔ بدھ مت اور ہندو دھرم کے حامیوں کی تعداد برابر ہے۔نیپال کی دفتری زبان نیپالی ہے مگر یہاں 26 زبانیں بولی جاتی ہیں اور تمام زبانیں قومی زبانیں سمجھی جاتی ہیں ـ

وفاقی جمہوری جمہوریہ نیپال
Federal Democratic Republic of Nepal

  • सङ्घीय लोकतान्त्रिक गणतन्त्र नेपाल (نیپالی)
  • Sanghiya Loktāntrik Ganatantra Nepāl
پرچم نشان
شعار: जननी जन्मभूमिश्च स्वर्गादपि गरीयसी (سنسکرت)
ماں اور مادر وطن جنت سے بھی بڑے ہوتے ہیں (اردو)
ترانہ: सयौं थुँगा फूलका हामी (نیپالی)
سیکڑوں پھولوں سے بنے ہم (اردو)
دار الحکومت
اور سب سے بڑا شہر
کاٹھمنڈو
27°42′N 85°19′E
دفتری زبانیں نیپالی
تسلیم شدہ علاقائی زبانیں
نسلی گروہ (2011)
مذہب 81.3% ہندو مت
9% بدھ مت
4.4% اسلام
3% Kirant
1.4% مسیحیت
0.4% روحیت
0.5% لادینیت
نام آبادی نیپالی
حکومت وفاقی جمہوریہ پارلیمانی نظام جمہوریہ
 صدر
بدیا دیوی بھنڈاری
 نائب صدر
Nanda Kishor Pun
 وزیر اعظم
Sher Bahadur Deuba
 اسپیکر
اولساری دھرتی ماگر
 چیف جسٹس
Gopal Parajuli (قائم مقام)
مقننہ پارلیمان
اتحاد
 بادشاہت کا اعلان
25 ستمبر 1768
 ریاست کا اعلان
15 جنوری 2007
 جمہوریہ کا اعلان
28 مئی 2008
رقبہ
 کل
147,181 کلومیٹر2 (56,827 مربع میل) (95th)
 آبی (%)
2.8
آبادی
 2017 تخمینہ
28,825,709 (48th)
 2011 مردم شماری
26,494,504
 کثافت
180/کلو میٹر2 (466.2/مربع میل) (62nd)
خام ملکی پیداوار (مساوی قوت خرید) 2016 تخمینہ
 کل
$74.020 بلین
 فی کس
$2,573
خام ملکی پیداوار (برائے نام) 2016 تخمینہ
 کل
$24.067 بلین ((107th))
 فی کس
$837
جینی (2010)  32.8
متوسط
انسانی ترقیاتی اشاریہ (2016)  0.558
متوسط · 144th
کرنسی نیپالی روپیہ (NPR)
منطقۂ وقت نیپال معیاری وقت (متناسق عالمی وقتمتناسق عالمی وقت+05:45)
روشنیروز بچتی وقت لاگو نہیں
ڈرائیونگ سمت بائیں
کالنگ کوڈ +977
انٹرنیٹ ڈومین Np.
Np.
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.