عراق

عراق ایشیا کا ایک اہم عرب اور مسلمان ملک ہے۔ یہ قدیم میسوپوٹیمیا (مابین النھرین)، قدیم شام کے کچھ صحرائی علاقوں اور مزید کچھ علاقوں پر مشتمل ہے۔ تیل کے ذخائر میں دنیا میں دوسرے نمبر پر ہے۔ اس کے جنوب میں کویت اور سعودی عرب، مغرب میں اردن، شمال مغرب میں شام، شمال میں ترکی اور مشرق میں ایران (کردستان علاقہ) ہے۔ اسے ایک محدود سمندری رسائی بھی حاصل ہے جو خلیج فارس کے ساحل ام قصر پر ہے۔ جو بصرہ سے قریب ہے۔ عراق دنیا کے قدیم ترین ممالک میں شامل ہے جس نے کئی تہذیبوں کو جنم دیا ہے۔ فلسطین کی طرح اسے انبیا کی سرزمین کہا جاتا ہے۔ حضرت نوح علیہ السلام، حضرت ابراھیم علیہ السلام اور حضرت خضر علیہ السلام کا تعلق اسی علاقے سے تھا اور بروایتے حضرت آدم علیہ السلام نے بھی اس کے شہر قرنہ کو اپنا وطن بنایا تھا۔ 2003ء میں اس پر امریکا نے قبضہ کر لیا تھا جو تا حال جاری ہے البتہ ایک برائے نام حکومت قائم ہے۔ اس کی غالب اکثریت مسلمانوں پر مشتمل ہے البتہ کافی تعداد میں مسیحی بھی ہیں۔ اس کا دار الحکومت بغداد ہے جو اس کا سب سے بڑا شہر ہے۔ اس کے علاوہ نجف، کوفہ، بصرہ، کربلا، سامرا، موصل اور کرکوک اس کے مشہور شہر ہیں۔ دریائے دجلہ اور فرات اس کے مشہور دریا ہیں۔ ان کے درمیان میں کی وادی انتہائی زرخیز ہے اور اس میں سات سے نوہزار سال سے بھی پرانے آثار ملتے ہیں۔ سمیری، اکادی، اسیریا اور بابل کی تہذیبیں اسی علاقے میں پروان چڑھیں اور فنا ہوئیں۔

  

عراق
پرچم نشان

 

ترانہ:موطنی  
زمین و آبادی
متناسقات 33°N 43°E / 33; 43  
پست مقام خلیج فارس (0 میٹر ) 
رقبہ 437072 مربع کلومیٹر  
دارالحکومت بغداد  
سرکاری زبان عربی ،  کردی زبان  
آبادی 33417476 (2013) 
اوسط عمر
69.183 سال (1999)
69.169 سال (2000)
69.081 سال (2001)
68.932 سال (2002)
68.742 سال (2003)
68.537 سال (2004)
68.35 سال (2005)
68.217 سال (2006)
68.156 سال (2007)
68.177 سال (2008)
68.283 سال (2009)
68.465 سال (2010)
68.702 سال (2011)
68.963 سال (2012)
69.219 سال (2013)
69.458 سال (2014)
69.672 سال (2015)
69.862 سال (2016) 
حکمران
طرز حکمرانی وفاقی جمہوریہ  
صدر عراق   برہم صالح (2 اکتوبر 2018–) 
وزیر اعظم عراق   عادل عبد المہدی (25 اکتوبر 2018–) 
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس 1932 
عمر کی حدبندیاں
شادی کی کم از کم عمر 18 سال  
الحاق اور رکنیت
مشترکہ سرحدیں
ترکی (Iraq–Turkey border )
سوریہ (Iraq–Syria border )
اردن (Iraq–Jordan border )
سعودی عرب (Iraq–Saudi Arabia border اور سعودی عراقی غیر جانبدار علاقہ )
کویت (Iraq–Kuwait border )
ایران (ایران عراق سرحد ) 
خام ملکی پیداوار
  کل
197715736040.609 امریکی ڈالر (2017) 
  فی کس 7445.104 بین الاقوامی ڈالر (1990) 
جی ڈی پی تخمینہ
  فی کس 231 امریکی ڈالر (1960)
245 امریکی ڈالر (1961)
254 امریکی ڈالر (1962)
250 امریکی ڈالر (1963)
288 امریکی ڈالر (1964)
312 امریکی ڈالر (1968)
313 امریکی ڈالر (1969)
330 امریکی ڈالر (1970)
376 امریکی ڈالر (1971)
388 امریکی ڈالر (1972)
468 امریکی ڈالر (1973)
1018 امریکی ڈالر (1974)
1151 امریکی ڈالر (1975)
1471 امریکی ڈالر (1976)
1592 امریکی ڈالر (1977)
1847 امریکی ڈالر (1978)
2852 امریکی ڈالر (1979)
3911 امریکی ڈالر (1980)
2735 امریکی ڈالر (1981)
2950 امریکی ڈالر (1982)
2738 امریکی ڈالر (1983)
3077 امریکی ڈالر (1984)
3099 امریکی ڈالر (1985)
2957 امریکی ڈالر (1986)
3475 امریکی ڈالر (1987)
3753 امریکی ڈالر (1988)
3852 امریکی ڈالر (1989)
10297 امریکی ڈالر (1990)
1391 امریکی ڈالر (2004)
1849 امریکی ڈالر (2005)
2351 امریکی ڈالر (2006)
3129 امریکی ڈالر (2007)
4521 امریکی ڈالر (2008)
3735 امریکی ڈالر (2009)
4502 امریکی ڈالر (2010)
5854 امریکی ڈالر (2011)
6651 امریکی ڈالر (2012)
6925 امریکی ڈالر (2013)
6703 امریکی ڈالر (2014)
4914 امریکی ڈالر (2015)
4584 امریکی ڈالر (2016)
5017 امریکی ڈالر (2017) 
کل ذخائر 259340000 امریکی ڈالر (1960)
217949700 امریکی ڈالر (1961)
193445580 امریکی ڈالر (1962)
295073520 امریکی ڈالر (1963)
251168400 امریکی ڈالر (1964)
235056320 امریکی ڈالر (1965)
324963040 امریکی ڈالر (1966)
369156000 امریکی ڈالر (1967)
490617600 امریکی ڈالر (1968)
477546400 امریکی ڈالر (1969)
471879630 امریکی ڈالر (1970)
623398834 امریکی ڈالر (1971)
891753225 امریکی ڈالر (1972)
1840097013 امریکی ڈالر (1973)
3861960542 امریکی ڈالر (1974)
3134222051 امریکی ڈالر (1975)
4986343059 امریکی ڈالر (1976)
7503115537 امریکی ڈالر (1977)
6840025568 امریکی ڈالر (1978)
6915979524 امریکی ڈالر (1979)
6998647402 امریکی ڈالر (1980)
7007264890 امریکی ڈالر (1981)
6950021390 امریکی ڈالر (1982)
6753651473 امریکی ڈالر (1983)
6744749010 امریکی ڈالر (1984)
6744710984 امریکی ڈالر (1985)
6744700000 امریکی ڈالر (1986)
6751949358 امریکی ڈالر (1987)
6744726913 امریکی ڈالر (1988)
6744726283 امریکی ڈالر (1989)
7906699441 امریکی ڈالر (2004)
12200841776 امریکی ڈالر (2005)
20051755763 امریکی ڈالر (2006)
31454865408 امریکی ڈالر (2007)
50101814826 امریکی ڈالر (2008)
44332622538 امریکی ڈالر (2009)
50622110875 امریکی ڈالر (2010)
61033126541 امریکی ڈالر (2011)
70327020092 امریکی ڈالر (2012)
77747259730 امریکی ڈالر (2013)
66281659153 امریکی ڈالر (2014)
53992019540 امریکی ڈالر (2015)
45298561706 امریکی ڈالر (2016)
49315419400 امریکی ڈالر (2017) 
اشاریہ انسانی ترقی
اشاریے
0.685 (2017) 
شرح بے روزگاری 16 فیصد (2014) 
دیگر اعداد و شمار
منطقۂ وقت متناسق عالمی وقت+03:00 (معیاری وقت )
متناسق عالمی وقت+04:00 (روشنیروز بچتی وقت ) 
ٹریفک سمت دائیں  
ڈومین نیم iq.  
آیزو 3166-1 الفا-2 IQ 
بین الاقوامی فون کوڈ +964 
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.