عدد

عدد (جمع: اعداد ؛ انگریزی number) اصل میں ایک جِرم مجرد (abstract object) ہے کہ جس کو شمار و پیمائش کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جبکہ وہ علامت جو کسی عدد کو ظاہر کرنے کے لیے اختیار کی جاتی ہے اسے عدید (numeral) کہا جاتا ہے، لیکن عام روزمرہ کے استعمال میں عدد سے مراد لکھی جانے والی علامت اور جرم مجرد (یعنی اس جرم کا شمار یا پیمائش) دونوں کی لی جاتی ہے۔

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.