سویڈش اکیڈمی

سویڈش اکیڈمی یا ( Swedish Academy ) کو بادشاہ گستاف سوم نے 1786ء میں قائم کیا۔ یہ سویڈن کی شاہی اکادمیوں میں سے ایک ہے۔ نیز یہ اس بات کا بھی فیصلہ کرتی ہے کہ کون ادب کا نوبل انعام وصول کرے گا۔

سویڈش اکیڈمی
شعار Snille och Smak
(Talent and taste)
قیام 20 March 1786
صدر مقام اسٹاک ہوم, سویڈن
ارکان
18 members
Permanent Secretary
Sara Danius
ویب سائٹ http://www.svenskaakademien.se
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.