سوریہ

سوریہ (تلفظ: i/ˈsɪ.rɪə/; عربی: سوريا یا سورية) (جسے بعض اوقات شام بھی کہا جاتا ہے۔ شام دراصل مشرق وسطٰی کے ایک بڑے علاقے کے لیے استعمال ہونے والی ایک غیر واضح تاریخی اصطلاح ہے۔) مشرق وسطیٰ کا ایک بڑا اور تاریخی ملک ہے۔ اس کا مکمل نام (عربی: الجمهورية العربية السورية) ہے۔ اس کے مغرب میں لبنان، جنوب مغرب میں فلسطین اور اسرائيل، جنوب میں اردن، مشرق میں عراق اور شمال میں ترکی ہے۔ سوریہ دنیا کے قدیم ترین ممالک میں سے ایک ہے۔ موجودہ دور کا سوریہ 1946ء میں فرانس کے قبضے سے آزاد ہوا تھا۔ اس کی آبادی دو کروڑ ہے جن میں اکثریت عربوں کی ہے۔ بہت تھوڑی تعداد میں اسیریائی، کرد، ترک اور دروز بھی سوریہ میں رہتے ہیں۔

  

سوریہ
پرچم نشان

 

ترانہ:حمات الدیار  
زمین و آبادی
متناسقات 35.216667°N 38.583333°E / 35.216667; 38.583333  
بلند مقام جبل الشيخ  
پست مقام بحیرہ طبريہ (-214 میٹر ) 
رقبہ 185180 مربع کلومیٹر  
دارالحکومت دمشق  
سرکاری زبان عربی  
آبادی 19809141 (2013) 
اوسط عمر
72.882 سال (1999)
73.11 سال (2000)
73.371 سال (2001)
73.663 سال (2002)
73.967 سال (2003)
74.25 سال (2004)
74.43 سال (2005)
74.412 سال (2006)
74.152 سال (2007)
73.648 سال (2008)
72.939 سال (2009)
72.108 سال (2010)
71.27 سال (2011)
70.549 سال (2012)
70.046 سال (2013)
69.817 سال (2014)
69.904 سال (2015)
70.31 سال (2016) 
حکمران
طرز حکمرانی پارلیمانی جمہوریہ ،  وحدانی ریاست ،  یک جماعت ریاست  
صدر شام   بشار الاسد (17 جولا‎ئی 2000–) 
وزیر اعظم سوریہ   عماد خمیس (22 جون 16–) 
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس 8 مارچ 1920 
عمر کی حدبندیاں
شادی کی کم از کم عمر 18 سال  
لازمی تعلیم (کم از کم عمر) 6 سال  
لازمی تعلیم (زیادہ سے زیادہ عمر) 15 سال  
الحاق اور رکنیت
اقوام متحدہ (24 اکتوبر 1945–)
عرب لیگ (22 مارچ 1945–)
بین الاقوامی بنک برائے تعمیر و ترقی (10 اپریل 1947–)
بین الاقوامی انجمن برائے ترقی (28 جون 1962–)
بین الاقوامی مالیاتی شرکت (28 جون 1962–)
کثیرالفریق گماشتگی برائے ضمانت سرمایہ کاری (14 مئی 2002–)
بین الاقوامی مرکز برائےتصفیہ تنازعات سرمایہ کاری (24 فروری 2006–)
تنظیم تعاون اسلامی (1972–)
انٹرپول
تنظیم برائے ممانعت کیمیائی ہتھیار
بین الاقوامی آب نگاری تنظیم
یونیسکو (16 نومبر 1946–)
عالمی ڈاک اتحاد
عالمی ٹیلی مواصلاتی اتحاد (12 جنوری 1924–) 
مشترکہ سرحدیں
ترکی (Syria–Turkey border )
اسرائیل (Israel–Syria border )
عراق (Iraq–Syria border )
اردن (Jordan–Syria border )
لبنان (Lebanon–Syria border ) 
خام ملکی پیداوار
  کل
60200000000 امریکی ڈالر (2010) 
جی ڈی پی تخمینہ
  فی کس 187 امریکی ڈالر (1960)
200 امریکی ڈالر (1961)
227 امریکی ڈالر (1962)
238 امریکی ڈالر (1963)
257 امریکی ڈالر (1964)
273 امریکی ڈالر (1965)
241 امریکی ڈالر (1966)
275 امریکی ڈالر (1967)
295 امریکی ڈالر (1968)
365 امریکی ڈالر (1969)
337 امریکی ڈالر (1970)
394 امریکی ڈالر (1971)
449 امریکی ڈالر (1972)
460 امریکی ڈالر (1973)
708 امریکی ڈالر (1974)
905 امریکی ڈالر (1975)
979 امریکی ڈالر (1976)
954 امریکی ڈالر (1977)
1112 امریکی ڈالر (1978)
1151 امریکی ڈالر (1979)
1462 امریکی ڈالر (1980)
1677 امریکی ڈالر (1981)
1699 امریکی ڈالر (1982)
1769 امریکی ڈالر (1983)
1700 امریکی ڈالر (1984)
1540 امریکی ڈالر (1985)
1208 امریکی ڈالر (1986)
999 امریکی ڈالر (1987)
902 امریکی ڈالر (1988)
815 امریکی ڈالر (1989)
988 امریکی ڈالر (1990)
1013 امریکی ڈالر (1991)
1005 امریکی ڈالر (1992)
1009 امریکی ڈالر (1993)
725 امریکی ڈالر (1994)
794 امریکی ڈالر (1995)
934 امریکی ڈالر (1996)
955 امریکی ڈالر (1997)
974 امریکی ڈالر (1998)
991 امریکی ڈالر (1999)
1177 امریکی ڈالر (2000)
1258 امریکی ڈالر (2001)
1263 امریکی ڈالر (2002)
1253 امریکی ڈالر (2003)
1408 امریکی ڈالر (2004)
1577 امریکی ڈالر (2005)
1762 امریکی ڈالر (2006)
2058 امریکی ڈالر (2007) 
کل ذخائر 28330800 امریکی ڈالر (1960)
21086450 امریکی ڈالر (1961)
33043010 امریکی ڈالر (1962)
22048440 امریکی ڈالر (1963)
33070160 امریکی ڈالر (1964)
45070160 امریکی ڈالر (1965)
53108170 امریکی ڈالر (1966)
74113600 امریکی ڈالر (1967)
72600000 امریکی ڈالر (1968)
59160000 امریکی ڈالر (1969)
56896000 امریکی ڈالر (1970)
92904000 امریکی ڈالر (1971)
157219440 امریکی ڈالر (1972)
468474889 امریکی ڈالر (1973)
613249386 امریکی ڈالر (1974)
812561560 امریکی ڈالر (1975)
399706243 امریکی ڈالر (1976)
617512169 امریکی ڈالر (1977)
565089746 امریکی ڈالر (1978)
1007330332 امریکی ڈالر (1979)
827582464 امریکی ڈالر (1980)
622538269 امریکی ڈالر (1981)
578680554 امریکی ڈالر (1982)
369971303 امریکی ڈالر (1983)
524999208 امریکی ڈالر (1984)
355444602 امریکی ڈالر (1985)
469864339 امریکی ڈالر (1986)
626283673 امریکی ڈالر (1987)
534765163 امریکی ڈالر (1988)
460059283 امریکی ڈالر (1989)
446790359 امریکی ڈالر (1990)
420691843 امریکی ڈالر (1991)
403611000 امریکی ڈالر (1992)
451438912 امریکی ڈالر (1993)
445255185 امریکی ڈالر (1994)
448176754 امریکی ڈالر (1995)
433607811 امریکی ڈالر (1996)
367754380 امریکی ڈالر (1997)
365812595 امریکی ڈالر (1998)
367856228 امریکی ڈالر (1999)
354635059 امریکی ڈالر (2000)
356737905 امریکی ڈالر (2001)
411551015 امریکی ڈالر (2002)
473633099 امریکی ڈالر (2003)
547669612 امریکی ڈالر (2004)
17774179269 امریکی ڈالر (2005)
16996900199 امریکی ڈالر (2006)
17707471856 امریکی ڈالر (2007)
17783782323 امریکی ڈالر (2008)
18300334643 امریکی ڈالر (2009)
20631905972 امریکی ڈالر (2010) 
اشاریہ انسانی ترقی
اشاریے
0.536 (2017) 
دیگر اعداد و شمار
منطقۂ وقت 00 (معیاری وقت )
متناسق عالمی وقت+03:00 (روشنیروز بچتی وقت ) 
ٹریفک سمت دائیں  
ڈومین نیم sy.  
آیزو 3166-1 الفا-2 SY 
بین الاقوامی فون کوڈ +9633 
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.