رومانیہ

رومانیہ (i/rˈmniə/ roh-MAY-nee-ə یا رومانیانی: România [romɨˈni.a] ( سنیے)) وسطی اور جنوب مشرقی یورپ کے تقاطع پر ایک ملک ہے۔

  

رومانیہ
(رومانیائی میں: România) 
پرچم نشان

 

ترانہ:
زمین و آبادی
متناسقات 46°N 25°E / 46; 25  
پست مقام بحیرہ اسود (0 میٹر ) 
رقبہ 238397 مربع کلومیٹر  
دارالحکومت بخارسٹ  
سرکاری زبان رومانیانی زبان  
آبادی 19586539 (2017) 
اوسط عمر
70.5122 سال (1999)
71.16341 سال (2000)
71.16098 سال (2001)
71.00976 سال (2002)
71.30976 سال (2003)
71.59428 سال (2004)
71.8789 سال (2005)
72.16341 سال (2006)
72.56585 سال (2007)
73.30976 سال (2009)
73.45854 سال (2010)
74.40976 سال (2011)
74.4122 سال (2012)
75.06341 سال (2013)
74.96098 سال (2014)
75.0122 سال (2015) 
حکمران
طرز حکمرانی پارلیمانی جمہوریہ  
وزیر اعظم رومانیہ   ویوریکا دنچیلا (29 جنوری 2018–) 
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس 24 جنوری 1859 
عمر کی حدبندیاں
شادی کی کم از کم عمر 18 سال  
الحاق اور رکنیت
یورپی اتحاد (1 جنوری 2007–)
اقوام متحدہ (14 دسمبر 1955–)
نیٹو (29 مارچ 2004–)
یورپی کونسل (7 اکتوبر 1993–)
یورپی خلائی ایجنسی (23 دسمبر 2011–)
عالمی تجارتی ادارہ (1 جنوری 1995–)
بین الاقوامی بنک برائے تعمیر و ترقی (15 دسمبر 1972–)
بین الاقوامی انجمن برائے ترقی (12 اپریل 2014–)
بین الاقوامی مالیاتی شرکت (23 ستمبر 1990–)
کثیرالفریق گماشتگی برائے ضمانت سرمایہ کاری (10 ستمبر 1992–)
بین الاقوامی مرکز برائےتصفیہ تنازعات سرمایہ کاری (12 اکتوبر 1975–)
وارسا معاہدہ (14 مئی 1955–1 جولا‎ئی 1991)
انٹرپول
تنظیم برائے ممانعت کیمیائی ہتھیار
بین الاقوامی آب نگاری تنظیم
یونیسکو (27 جولا‎ئی 1956–)
عالمی ڈاک اتحاد
عالمی ٹیلی مواصلاتی اتحاد (9 فروری 1866–) 
مشترکہ سرحدیں
خام ملکی پیداوار
  کل
186690595270 امریکی ڈالر (2016) 
  فی کس 20348 امریکی ڈالر (2014) 
جی ڈی پی تخمینہ
  فی کس 8972.92 امریکی ڈالر (2015)
1673 امریکی ڈالر (1987)
1769 امریکی ڈالر (1988)
1817 امریکی ڈالر (1989)
1680 امریکی ڈالر (1990)
1260 امریکی ڈالر (1991)
1102 امریکی ڈالر (1992)
1158 امریکی ڈالر (1993)
1323 امریکی ڈالر (1994)
1660 امریکی ڈالر (1995)
1643 امریکی ڈالر (1996)
1589 امریکی ڈالر (1997)
1864 امریکی ڈالر (1998)
1610 امریکی ڈالر (1999)
1668 امریکی ڈالر (2000)
1839 امریکی ڈالر (2001)
2124 امریکی ڈالر (2002)
2774 امریکی ڈالر (2003)
3552 امریکی ڈالر (2004)
4676 امریکی ڈالر (2005)
5828 امریکی ڈالر (2006)
8424 امریکی ڈالر (2007)
10400 امریکی ڈالر (2008)
8474 امریکی ڈالر (2009)
8209 امریکی ڈالر (2010)
9104 امریکی ڈالر (2011)
8535 امریکی ڈالر (2012)
9555 امریکی ڈالر (2013)
10026 امریکی ڈالر (2014)
8977 امریکی ڈالر (2015)
9567 امریکی ڈالر (2016)
10819 امریکی ڈالر (2017) 
کل ذخائر 2334697225 امریکی ڈالر (1979)
2511224000 امریکی ڈالر (1980)
1830923000 امریکی ڈالر (1981)
2073349274 امریکی ڈالر (1982)
1906207982 امریکی ڈالر (1983)
1859571164 امریکی ڈالر (1984)
1447486000 امریکی ڈالر (1985)
1851399083 امریکی ڈالر (1986)
2062340773 امریکی ڈالر (1987)
1374492620 امریکی ڈالر (1988)
2730584760 امریکی ڈالر (1989)
1374053812 امریکی ڈالر (1990)
1969442786 امریکی ڈالر (1991)
2324630290 امریکی ڈالر (1992)
1921318130 امریکی ڈالر (1993)
3092362868 امریکی ڈالر (1994)
2624348053 امریکی ڈالر (1995)
3143305778 امریکی ڈالر (1996)
4679435904 امریکی ڈالر (1997)
3795239426 امریکی ڈالر (1998)
2490772946 امریکی ڈالر (1999)
3395672580 امریکی ڈالر (2000)
4857637326 امریکی ڈالر (2001)
7285846586 امریکی ڈالر (2002)
9449445049 امریکی ڈالر (2003)
16095478770 امریکی ڈالر (2004)
21601177535 امریکی ڈالر (2005)
30206004056 امریکی ڈالر (2006)
39974195970 امریکی ڈالر (2007)
39768375122 امریکی ڈالر (2008)
44383053416 امریکی ڈالر (2009)
48047827694 امریکی ڈالر (2010)
48044370163 امریکی ڈالر (2011)
46711176520 امریکی ڈالر (2012)
48827640866 امریکی ڈالر (2013)
43186336194 امریکی ڈالر (2014)
38700983235 امریکی ڈالر (2015)
39953477654 امریکی ڈالر (2016)
44429296937 امریکی ڈالر (2017) 
اشاریہ انسانی ترقی
اشاریے
0.793 (2014) 
شرح بے روزگاری 7 فیصد (2014) 
دیگر اعداد و شمار
منطقۂ وقت 00 (معیاری وقت ) 
ٹریفک سمت دائیں  
ڈومین نیم ro.  
سرکاری ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ 
آیزو 3166-1 الفا-2 RO 
بین الاقوامی فون کوڈ +40 

رومانیہ کے مغرب میں سربیا اور ہنگری، شمال مشرق میں یوکرین اور مالدووا اور جنوب میں بلغاریہ واقع ہے۔ بلحاظ رقبہ 238400 مربع کلومیٹر(92000مربع میل)پر محیط رومانیہ یورپی اتحاد کا آٹھواں بڑا ملک ہے۔ بلحاظ آبادی رومانیہ یورپی اتحاد کا ساتواں بڑا ملک ہے جس کی آبادی 19 ملین نفوس پر مشتمل ہے۔ اس کا دارلحکومت بخارسٹ ہے جو رومانیہ کا سب سے بڑااور یورپی اتحاد کا دسواں بڑا شہر ہے۔

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.