جرمن زبانیں
جرمن زبانیں یا جرمانی زبانیں (Germanic languages) ہند۔یورپی زبانوں کا ایک لسانی خاندان ہے جسے بنیادی طور پر شمالی امریکا، اوقیانوسیہ، مغربی اور شمالی یورپ میں تقریبا 500 ملین افراد مقامی زبان کے طور پر بولتے ہیں۔
جرمن زبان سے مغالطہ نہ کھائیں۔
جرمن Germanic | |
---|---|
نسل: | جرمن اقوام |
جغرافیائی تقسیم: | بنیادی طور پر شمالی یورپ، مغربی اور وسطی یورپ، بر اعظم امریکا (اینگلو امریکہ, کیریبین نیدرلینڈز و سرینام)، اور اوقیانوسیہ |
لسانی درجہ بندی: |
ہند۔یورپی
|
سابقہ اصل-زبان: | Proto-Germanic |
ذیلی تقسیمات: |
|
آیزو 639-5: | gem |
کرہ لسانی: | 52- (phylozone) |
گلوٹولاگ: | germ1287 |
Countries where a Germanic language is an official but not primary language |
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.