جارجیا

جارجیا یوریشیا کے قفقاز کے علاقے میں ایک ملک ہے۔ جومغربی ایشیا اور مشرقی یورپ کے سنگم پر واقع ہے، یہ مغرب میں  بحیرہ اسود سے، شمال میں روس سے، جنوب میں ترکی اور آرمینیا سے اور جنوب مشرقی  آذربائیجان کی طرف سے منسلک  ہے۔ تبلیسی سب سے بڑا شہر اور دار الحکومت ہے جارجیا کا رقبہ 69.700 مربع کلومیٹر (26،911 مربع میل)  ہے اور اس کی 2016 کی آبادی 3.72 ملین  افراد پر مشتمل ہے۔ جس میں  نمائندہ جمہوریت کے ذریعے حکومت منتخب کی جاتی ہے۔ کلاسیکی دور میں، بہت آزاد مملکتیں بھی جارجیا میں قائم ہوئیں۔

  

جارجیا
(جارجیائی میں: საქართველო) 
پرچم نشان

 

شعار
(جارجیائی میں: ძალა ერთობაშია) 
ترانہ:  تھاویسوپھلیبا  
زمین و آبادی
متناسقات 42.016669444444°N 43.733330555556°E / 42.016669444444; 43.733330555556  
پست مقام بحیرہ اسود (0 میٹر ) 
رقبہ 69700 مربع کلومیٹر  
دارالحکومت تبلیسی  
سرکاری زبان جارجیائی زبان ،  ابخاز زبان  
آبادی 3717100 (2017) 
اوسط عمر
71.596 سال (1999)
71.907 سال (2000)
72.182 سال (2001)
72.408 سال (2002)
72.575 سال (2003)
72.682 سال (2004)
72.73 سال (2005)
72.704 سال (2007)
72.673 سال (2008)
72.65 سال (2009)
72.649 سال (2010)
72.68 سال (2011)
72.742 سال (2012)
72.832 سال (2013)
72.951 سال (2014)
73.096 سال (2015)
73.261 سال (2016) 
حکمران
طرز حکمرانی پارلیمانی جمہوریہ  
صدر جارجیا   سالومے زورابیشویلی (16 دسمبر 2018–) 
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس 1991 
عمر کی حدبندیاں
شادی کی کم از کم عمر 18 سال  
الحاق اور رکنیت
مشترکہ سرحدیں
آرمینیا (Armenia–Georgia border )
آذربائیجان (Azerbaijan–Georgia border )
روس (Georgia–Russia border )
ترکی (Georgia–Turkey border ) 
خام ملکی پیداوار
  کل
15159281211.3967 امریکی ڈالر (2017) 
  فی کس 5159.36 بین الاقوامی ڈالر (1990) 
جی ڈی پی تخمینہ
  فی کس 1614 امریکی ڈالر (1990)
1314 امریکی ڈالر (1991)
757 امریکی ڈالر (1992)
550 امریکی ڈالر (1993)
519 امریکی ڈالر (1994)
578 امریکی ڈالر (1995)
689 امریکی ڈالر (1996)
807 امریکی ڈالر (1997)
851 امریکی ڈالر (1998)
673 امریکی ڈالر (1999)
749 امریکی ڈالر (2000)
801 امریکی ڈالر (2001)
853 امریکی ڈالر (2002)
1010 امریکی ڈالر (2003)
1305 امریکی ڈالر (2004)
1642 امریکی ڈالر (2005)
1996 امریکی ڈالر (2006)
2635 امریکی ڈالر (2007)
3324 امریکی ڈالر (2008)
2822 امریکی ڈالر (2009)
3073 امریکی ڈالر (2010)
3842 امریکی ڈالر (2011)
4249 امریکی ڈالر (2012)
4341 امریکی ڈالر (2013)
4438 امریکی ڈالر (2014)
3756 امریکی ڈالر (2015)
3857 امریکی ڈالر (2016)
4045 امریکی ڈالر (2017) 
کل ذخائر 198511606 امریکی ڈالر (1995)
191373447 امریکی ڈالر (1996)
201708671 امریکی ڈالر (1997)
132881224 امریکی ڈالر (1998)
144363962 امریکی ڈالر (1999)
115965920 امریکی ڈالر (2000)
161941565 امریکی ڈالر (2001)
202176081 امریکی ڈالر (2002)
196198037 امریکی ڈالر (2003)
386676451 امریکی ڈالر (2004)
478637800 امریکی ڈالر (2005)
930833388 امریکی ڈالر (2006)
1361156550 امریکی ڈالر (2007)
1480157502 امریکی ڈالر (2008)
2110323552 امریکی ڈالر (2009)
2263794188 امریکی ڈالر (2010)
2818176355 امریکی ڈالر (2011)
2872949040 امریکی ڈالر (2012)
2823383635 امریکی ڈالر (2013)
2699169996 امریکی ڈالر (2014)
2520721245 امریکی ڈالر (2015)
2756383409 امریکی ڈالر (2016)
3038762324 امریکی ڈالر (2017) 
اشاریہ انسانی ترقی
اشاریے
0.754 (2015) 
دیگر اعداد و شمار
منطقۂ وقت متناسق عالمی وقت+04:00  
ٹریفک سمت دائیں  
ڈومین نیم ge.  
آیزو 3166-1 الفا-2 GE 
بین الاقوامی فون کوڈ +995 

چوتھی صدی کے آغاز میں کولچز  اور عائی بریا  کی سلطنتوں نے مسیحیت اپنایا۔ گیارہویں اور بارہویں صدی میں کنگ ڈیوڈ  چہارم اور ملکہ تمر کی متحد بادشاہت قائم ہوئی جن کے دور حکومت میں جارجیا اپنے سیاسی اور اقتصادی طاقت کے عروج  تک پہنچ گیا  لیکن اس کے بعد علاقے میں صدیوں تک مختلف بڑی سلطنتوں کا غلبہ رہا، جن میں منگول،سلطنت عثمانیہ اور مختلف ایرانی خاندانی حکومتیں شامل ہیں

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.