تونس

تونس (عربی: تونس، انگریزی: Tunisia)، سرکاری نام جمہوریۂ تونس (عربی: الجمہوریہ التونسیہ)، شمالی افریقہ میں بحیرہ روم کے ساحل پر واقع ایک ملک ہے۔ یہ اُن ممالک میں شمار کیا جاتا ہے جو کوہ اطلس کے گردو نواح میں واقع ہیں۔ اس کی سرحدیں مغرب میں الجزائر اور جنوب مشرق میں لیبیا سے ملتی ہیں۔ ملک کا تقریباً چالیس (%40) فی صد حصہ صحرائے اعظم پر مشتمل ہے جبکہ زیادہ تر باقی ماندہ علاقہ زرخیز زمینوں اور اس کے علاوہ تقریباً (1300) تیرہ سو کلومیٹر طویل ساحلی علاقوں پر مشتمل ہے۔ اردو میں انگریزی کے زیر اثر اسے تیونس کہہ دیا جاتا ہے جو غلط ہے، ملک کا اصل نام تونس ہے۔

جمہوریہ تونس
Republic of Tunisia
الجمهورية التونسية (عربی)
al-Jumhūrīyah at-Tūnisīyah

پرچم Coat of arms
شعار: حرية، ، عدالة، نظام
"Ḥurrīyah, 'Adālah, Niẓām"
"حریت، عدل، نظام"
ترانہ: حماة الحمى
حمات الحمی
وطن کے محافظ
محل وقوع  تونس  (گہرا نیلا)

 افریقا  (ہلکا نیلا & گہرا سرمئی)
 افریقی اتحاد  (ہلکا نیلا)

دار الحکومت
اور سب سے بڑا شہر
تونس شہر
36°50′N 10°9′E
دفتری زبانیں عربی زبان
بولنی جانے والی زبانیں
نسلی گروہ
  • 98% عرب-بربر
  • 1% یورپی
  • 1% یہودی اور دیگر
مذہب اسلام
نام آبادی تونسی
حکومت وحدانی نیم صدارتی جمہوریہ
 صدر
باجی قائد السبسی
 سربراہ حکومت
یوسف شاہد
مقننہ عوامی نمائندگان کی اسمبلی
قیام
 حسینی خاندان کی حکومت
15 جولائی 1705
 فرانس سے آزادی
20 مارچ 1956
 اعلان جمہوریہ
25 جولائی 1957
 یوم انقلاب
14 جنوری 2011
رقبہ
 کل
163,610 کلومیٹر2 (63,170 مربع میل) (93 واں)
 آبی (%)
5.0
آبادی
 2014 تخمینہ
10,982,754 (79 واں)
 کثافت
63/کلو میٹر2 (163.2/مربع میل) (133 واں)
خام ملکی پیداوار (مساوی قوت خرید) 2017 تخمینہ
 کل
$136.797 بلین
 فی کس
$12,065
خام ملکی پیداوار (برائے نام) 2017 تخمینہ
 کل
$40.289 بلین
 فی کس
$3,553
جینی (2010) 36.1
متوسط
انسانی ترقیاتی اشاریہ (2016)  0.725
اعلی · 97 واں
کرنسی تونسی دینار (TND)
منطقۂ وقت مرکزی یورپی وقت (متناسق عالمی وقت+1)
ڈرائیونگ سمت دائیں ہاتھ
کالنگ کوڈ +216
انٹرنیٹ ڈومین
  • Tn.
  • .تونس
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.