البانیا

البانیا جس کا پورا نام 'جمہوریہ البانیا' (البانوی میں 'Republika e Shqipërisë') ہے۔ جنوب مشرقی یورپ کا ایک ملک ہے جس کے شمال مغرب میں مونٹی نیگرو، مشرق میں مقدونیہ، شمال مشرق میں کوسووہ اور جنوب میں یونان واقع ہیں۔ اس کے مغرب میں بحیرہ ایڈریاٹک اور جنوب مغرب میں بحر الایونی (البانوی میں Deti Jon) واقع ہیں۔ اس کے ستر فی صد سے زیادہ لوگ مسلمان ہیں مگر یہ یورپ کا واحد ملک ہے جہاں اشتراکیت ( کمیونزم) قائم ہے، نام کی جمہوریت ہے اور یورپی اقوام کو یہاں سے اشتراکیت کو ختم کرنے میں بھی کوئی دلچسپی نہیں ہے۔ البانیا یورپی اتحاد کا رکن بننے کا امیدوار ہے مگر ترکی کی طرح ابھی تک اسے کوئی کامیابی نہیں ہوئی۔
البانیا یورپ کا واحد ملک ہے جس میں دوسری جنگِ عظیم کے دوران نازیوں (جرمنی کے ساتھی اطالیہ) کے قبضے کے باوجود یہودیوں کو قتل نہیں کیا گیا۔ البانوی مسلمانوں نے یہودیوں کا نہ صرف تحفظ کیا بلکہ بیرونی یہودیوں کو بھی پناہ دی۔ البانیہ واحد یورپی ملک ہے جس میں دوسری جنگِ عظیم کے بعد یہودیوں کی تعداد کم ہونے کی بجائے بڑھ گئی۔ البانیہ کی نوے فی صد آبادی البانوی نسل سے تعلق رکھتی ہے۔ آخری مردم شماری (1930ء) کے مطابق آبادی کا ستر فی صد سے زیادہ مسلمان ہیں جس کے بعد سے مردم شماری نہیں ہونے دی گئی۔

  

البانیا
(البانوی میں: Republika e Shqipërisë) 
پرچم نشان

 

ترانہ:
زمین و آبادی
متناسقات 41°N 20°E / 41; 20  
پست مقام بحیرہ ایڈریاٹک (0 میٹر ) 
رقبہ 28748 مربع کلومیٹر  
دارالحکومت تیرانا  
سرکاری زبان البانوی زبان  
آبادی 3020209 (جولا‎ئی 2014) 
اوسط عمر
73.588 سال (1999)
73.955 سال (2000)
74.286 سال (2001)
74.575 سال (2002)
74.82 سال (2003)
75.028 سال (2004)
75.217 سال (2005)
75.418 سال (2006)
75.656 سال (2007)
75.943 سال (2008)
76.281 سال (2009)
76.652 سال (2010)
77.031 سال (2011)
77.389 سال (2012)
77.702 سال (2013)
77.963 سال (2014)
78.174 سال (2015)
78.345 سال (2016) 
حکمران
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس 28 نومبر 1912 
عمر کی حدبندیاں
شادی کی کم از کم عمر 18 سال  
الحاق اور رکنیت
اقوام متحدہ (14 دسمبر 1955–)
نیٹو (1 اپریل 2009–)
عالمی تجارتی ادارہ
یورپی کونسل
تنظیم تعاون اسلامی
بین الاقوامی بنک برائے تعمیر و ترقی (15 اکتوبر 1991–)
بین الاقوامی انجمن برائے ترقی (15 اکتوبر 1991–)
بین الاقوامی مالیاتی شرکت (15 اکتوبر 1991–)
کثیرالفریق گماشتگی برائے ضمانت سرمایہ کاری (15 اکتوبر 1991–)
بین الاقوامی مرکز برائےتصفیہ تنازعات سرمایہ کاری (14 نومبر 1991–)
وارسا معاہدہ (4 جون 1955–13 ستمبر 1968)
انٹرپول
تنظیم برائے ممانعت کیمیائی ہتھیار
یونیسکو (16 اکتوبر 1958–)
عالمی ڈاک اتحاد
عالمی ٹیلی مواصلاتی اتحاد (2 جون 1922–) 
مشترکہ سرحدیں
یونان (Albania–Greece border )
شمالی مقدونیہ (Albania–North Macedonia border )
سربیا (Albania–Serbia border )
مونٹینیگرو (Albania–Montenegro border )
یورپی اتحاد
کوسووہ (Albania–Kosovo border )
یوگوسلاویہ  
خام ملکی پیداوار
  کل
13039352743.9616 امریکی ڈالر (2017) 
  فی کس 2608.913 بین الاقوامی ڈالر (1990) 
جی ڈی پی تخمینہ
  فی کس 639 امریکی ڈالر (1984)
639 امریکی ڈالر (1985)
693 امریکی ڈالر (1986)
674 امریکی ڈالر (1987)
652 امریکی ڈالر (1988)
697 امریکی ڈالر (1989)
617 امریکی ڈالر (1990)
336 امریکی ڈالر (1991)
200 امریکی ڈالر (1992)
367 امریکی ڈالر (1993)
586 امریکی ڈالر (1994)
750 امریکی ڈالر (1995)
1009 امریکی ڈالر (1996)
717 امریکی ڈالر (1997)
813 امریکی ڈالر (1998)
1033 امریکی ڈالر (1999)
1126 امریکی ڈالر (2000)
1281 امریکی ڈالر (2001)
1425 امریکی ڈالر (2002)
1846 امریکی ڈالر (2003)
2373 امریکی ڈالر (2004)
2673 امریکی ڈالر (2005)
2972 امریکی ڈالر (2006)
3595 امریکی ڈالر (2007)
4370 امریکی ڈالر (2008)
4114 امریکی ڈالر (2009)
4094 امریکی ڈالر (2010)
4437 امریکی ڈالر (2011)
4247 امریکی ڈالر (2012)
4413 امریکی ڈالر (2013)
4578 امریکی ڈالر (2014)
3952 امریکی ڈالر (2015)
4131 امریکی ڈالر (2016)
4537 امریکی ڈالر (2017) 
کل ذخائر 166509702 امریکی ڈالر (1993)
223594867 امریکی ڈالر (1994)
265298057 امریکی ڈالر (1995)
323376838 امریکی ڈالر (1996)
342425753 امریکی ڈالر (1997)
417921459 امریکی ڈالر (1998)
523112386 امریکی ڈالر (1999)
646306095 امریکی ڈالر (2000)
770580796 امریکی ڈالر (2001)
866478465 امریکی ڈالر (2002)
1038294373 امریکی ڈالر (2003)
1387913182 امریکی ڈالر (2004)
1439592137 امریکی ڈالر (2005)
1812802475 امریکی ڈالر (2006)
2161936606 امریکی ڈالر (2007)
2363791839 امریکی ڈالر (2008)
2368942415 امریکی ڈالر (2009)
2540673566 امریکی ڈالر (2010)
2471402947 امریکی ڈالر (2011)
2599863603 امریکی ڈالر (2012)
2773278168 امریکی ڈالر (2013)
2665216202 امریکی ڈالر (2014)
3138517907 امریکی ڈالر (2015)
3108606804 امریکی ڈالر (2016)
3588583656 امریکی ڈالر (2017) 
اشاریہ انسانی ترقی
اشاریے
0.764 (2015) 
شرح بے روزگاری 16 فیصد (2014) 
دیگر اعداد و شمار
منطقۂ وقت مرکزی یورپی وقت
متناسق عالمی وقت+01:00 (معیاری وقت )
00 (روشنیروز بچتی وقت ) 
ٹریفک سمت دائیں  
ڈومین نیم al.  
سرکاری ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ 
آیزو 3166-1 الفا-2 AL 
بین الاقوامی فون کوڈ +355 
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.