آئس لینڈ

آئس لینڈ کا سرکاری نام جمہوریہ آئس لینڈ ہے۔ (Icelandic: Ísland or Lýðveldið Ísland; آئس لینڈ ایک جزیرہ ہے جو شمال مغربی یورپ کا ایک ملک ہے۔ اس کے بیرونی حصے شمال میں اٹلانٹک (بحر اوقیانوس) سمندر میں یورپ اور گرین لینڈ کے درمیان موجود ہیں۔ جولائی 2008ء کے مطابق اس کی آبادی 311396 ہے۔ اس کا دار الحکومت اور سب سے بڑا شہر ریکیاویک ہے۔ وسطی اٹلانٹک پلیٹ پر اپنے محل وقوع کے لحاظ سے آئس لینڈ آتش فشانی اور ارضیات کے حوالے سے کافی بڑے پیمانے پر متحرک ہے۔ اس کا اندرونی حصہ سطح مرتفع پر مشتمل ہے جو ریتلے میدانوں، پہاڑوں اور گلئیشرز(یخ بست دریا) پر مشتمل ہے اور ان ہی گلیشئرز (یخ بست دریا) سے دریا نکل کر اس کے زیریں حصوں سے ہوتے ہوئے سمندر تک جاتے ہیں۔ خلیجی رو کی وجہ سے آئس لینڈ کا درجہ حرارت اس کے محل وقوع کے باوجود نسبتاً معتدل رہتا ہے اور اس وجہ سے یہاں رہائش کرنا نسبتاً آسان ہے۔ آئس لینڈ میں انسانی آبادی کے آثار 874ء سے ملتے ہیں جب نارویجیئن سردار انگولفر آرنارسن آئس لینڈ کا پہلا مستقل آباد کار بنا۔ اس کے علاوہ دیگر لوگوں نے یہاں کے چکر لگائے تھے اور قیام بھی کیا تھا۔ اگلی صدیوں کے دوران نارڈک اور گائلیک لوگوں نے آئس لینڈ کو اپنا مستقر بنایا۔ بیسویں صدی سے قبل تک آئس لینڈ کی آبادی کا انحصار ماہی گیری اور زراعت پر تھا اور 1262ء سے 1944ء تک یہ ناروے کا حصہ رہا اور اس کے بعد ڈینش (دانمارکی) بادشاہت کا۔ بیسویں صدی میں آئس لینڈ کی معیشت اور بہبود کا نظام بہت تیزی سے پروان چڑھا۔ آج آئس لینڈ ایک ترقی یافتہ ملک ہے، فی کس جی ڈی پی کے لحاظ سے دنیا میں پانچویں اور انسانی ترقی کے حوالے سے دنیا میں دوسرے نمبر پر آتا ہے۔ اس کی معیشت فری مارکیٹ (آزاد منڈی) اکانومی پر مشتمل ہے جس میں خدمات، فنانس(مالیات)، ماہی گیری اور مختلف صنعتیں اہم سیکٹرز ہیں۔ سیاحت بھی کافی مقبول ہے۔ آئس لینڈ UN, NATO, EFTA, EEA اور OECD کا رکن ہے لیکن یورپی یونین کا رکن نہیں۔

  

آئس لینڈ
(استونیائی میں: Islandi Vabariik) 
پرچم نشان

 

ترانہ:
زمین و آبادی
متناسقات 65°N 19°W / 65; -19  
پست مقام بحر اوقیانوس (0 میٹر ) 
رقبہ 103004.0 مربع کلومیٹر  
دارالحکومت ریکیاوک  
سرکاری زبان آئس لینڈی زبان  
آبادی 357050 (31 دسمبر 2018) 
اوسط عمر
79.35122 سال (1999)
79.65366 سال (2000)
80.69024 سال (2001)
80.50244 سال (2002)
80.96341 سال (2003)
80.99756 سال (2004)
81.50244 سال (2005)
81.15854 سال (2006)
81.45366 سال (2007)
81.60976 سال (2008)
81.75122 سال (2009)
81.89756 سال (2010)
82.35854 سال (2011)
82.91707 سال (2012)
82.06098 سال (2013)
82.86098 سال (2014)
82.46829 سال (2015) 
حکمران
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس 1 دسمبر 1918 
عمر کی حدبندیاں
شادی کی کم از کم عمر 18 سال  
الحاق اور رکنیت
اقوام متحدہ (19 نومبر 1946–)
انجمن اقتصادی تعاون و ترقی
یورپی کونسل
عالمی تجارتی ادارہ
یورپی آزاد تجارت انجمن
نیٹو (4 اپریل 1949–)
بین الاقوامی بنک برائے تعمیر و ترقی (27 دسمبر 1945–)
بین الاقوامی انجمن برائے ترقی (19 مئی 1961–)
بین الاقوامی مالیاتی شرکت (20 جولا‎ئی 1956–)
کثیرالفریق گماشتگی برائے ضمانت سرمایہ کاری (25 ستمبر 1998–)
بین الاقوامی مرکز برائےتصفیہ تنازعات سرمایہ کاری (14 اکتوبر 1966–)
انٹرپول
تنظیم برائے ممانعت کیمیائی ہتھیار
بین الاقوامی آب نگاری تنظیم
یونیسکو (8 جون 1964–)
عالمی ڈاک اتحاد
عالمی ٹیلی مواصلاتی اتحاد (1 اکتوبر 1906–) 
مشترکہ سرحدیں
خام ملکی پیداوار
  کل
23909289978.5861 امریکی ڈالر (2017) 
  فی کس 43993 بین الاقوامی ڈالر (2014) 
جی ڈی پی تخمینہ
  فی کس 1414 امریکی ڈالر (1960)
1418 امریکی ڈالر (1961)
1562 امریکی ڈالر (1962)
1831 امریکی ڈالر (1963)
2297 امریکی ڈالر (1964)
2723 امریکی ڈالر (1965)
3215 امریکی ڈالر (1966)
3125 امریکی ڈالر (1967)
2354 امریکی ڈالر (1968)
2039 امریکی ڈالر (1969)
2538 امریکی ڈالر (1970)
3203 امریکی ڈالر (1971)
3955 امریکی ڈالر (1972)
5356 امریکی ڈالر (1973)
6936 امریکی ڈالر (1974)
6358 امریکی ڈالر (1975)
7470 امریکی ڈالر (1976)
9809 امریکی ڈالر (1977)
11070 امریکی ڈالر (1978)
12453 امریکی ڈالر (1979)
14602 امریکی ڈالر (1980)
14913 امریکی ڈالر (1981)
13508 امریکی ڈالر (1982)
11498 امریکی ڈالر (1983)
11782 امریکی ڈالر (1984)
12178 امریکی ڈالر (1985)
16163 امریکی ڈالر (1986)
22120 امریکی ڈالر (1987)
24089 امریکی ڈالر (1988)
22101 امریکی ڈالر (1989)
25008 امریکی ڈالر (1990)
26405 امریکی ڈالر (1991)
26722 امریکی ڈالر (1992)
23230 امریکی ڈالر (1993)
23662 امریکی ڈالر (1994)
26239 امریکی ڈالر (1995)
27261 امریکی ڈالر (1996)
27842 امریکی ڈالر (1997)
30847 امریکی ڈالر (1998)
32148 امریکی ڈالر (1999)
31746 امریکی ڈالر (2000)
28551 امریکی ڈالر (2001)
32024 امریکی ڈالر (2002)
39086 امریکی ڈالر (2003)
46984 امریکی ڈالر (2004)
56250 امریکی ڈالر (2005)
56121 امریکی ڈالر (2006)
68428 امریکی ڈالر (2007)
55632 امریکی ڈالر (2008)
40640 امریکی ڈالر (2009)
43024 امریکی ڈالر (2010)
47516 امریکی ڈالر (2011)
45910 امریکی ڈالر (2012)
49522 امریکی ڈالر (2013)
54242 امریکی ڈالر (2014)
52428 امریکی ڈالر (2015)
61757 امریکی ڈالر (2016)
71311 امریکی ڈالر (2017) 
کل ذخائر 12332400 امریکی ڈالر (1960)
23919350 امریکی ڈالر (1961)
31917030 امریکی ڈالر (1962)
34507320 امریکی ڈالر (1963)
43818480 امریکی ڈالر (1964)
53918480 امریکی ڈالر (1965)
58050510 امریکی ڈالر (1966)
35260800 امریکی ڈالر (1967)
27955100 امریکی ڈالر (1968)
38520800 امریکی ڈالر (1969)
53803730 امریکی ڈالر (1970)
70111011 امریکی ڈالر (1971)
84930137 امریکی ڈالر (1972)
101652029 امریکی ڈالر (1973)
52847186 امریکی ڈالر (1974)
49803248 امریکی ڈالر (1975)
83422178 امریکی ڈالر (1976)
104776332 امریکی ڈالر (1977)
145776004 امریکی ڈالر (1978)
187025540 امریکی ڈالر (1979)
202698218 امریکی ڈالر (1980)
249003654 امریکی ڈالر (1981)
167561221 امریکی ڈالر (1982)
167980245 امریکی ڈالر (1983)
142709820 امریکی ڈالر (1984)
221567024 امریکی ڈالر (1985)
328991526 امریکی ڈالر (1986)
335033560 امریکی ڈالر (1987)
310844185 امریکی ڈالر (1988)
356971364 امریکی ڈالر (1989)
454982426 امریکی ڈالر (1990)
466776862 امریکی ڈالر (1991)
514653054 امریکی ڈالر (1992)
445582069 امریکی ڈالر (1993)
311693228 امریکی ڈالر (1994)
327060134 امریکی ڈالر (1995)
471824526 امریکی ڈالر (1996)
397889829 امریکی ڈالر (1997)
442513292 امریکی ڈالر (1998)
494669786 امریکی ڈالر (1999)
405074392 امریکی ڈالر (2000)
355376000 امریکی ڈالر (2001)
461532364 امریکی ڈالر (2002)
818644914 امریکی ڈالر (2003)
1074203643 امریکی ڈالر (2004)
1068602214 امریکی ڈالر (2005)
2342225054 امریکی ڈالر (2006)
2631913690 امریکی ڈالر (2007)
3570697159 امریکی ڈالر (2008)
3882622957 امریکی ڈالر (2009)
5788562363 امریکی ڈالر (2010)
8548044336 امریکی ڈالر (2011)
4191506846 امریکی ڈالر (2012)
4237652278 امریکی ڈالر (2013)
4177067662 امریکی ڈالر (2014)
5040573336 امریکی ڈالر (2015)
7225621010 امریکی ڈالر (2016)
6566175919 امریکی ڈالر (2017) 
اشاریہ انسانی ترقی
اشاریے
0.899 (2014) 
شرح بے روزگاری 5 فیصد (2014) 
دیگر اعداد و شمار
منطقۂ وقت متناسق عالمی وقت±00:00  
ٹریفک سمت دائیں  
ڈومین نیم is.  
سرکاری ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ 
آیزو 3166-1 الفا-2 IS 
بین الاقوامی فون کوڈ +354 
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.