یوننان

یوننان (Yunnan) عوامی جمہوریہ چین کا ایک صوبہ ہے۔ جو بعید جنوب مغربی چین میں واقع ہے۔ یہ تقریبا 394,000 مربع کلومیٹر (152،000 مربع میل) پر پھیلا ہوا ہے اور اس کی آبادی 45.7 ملین (2009) ہے۔ صوبے کا دارالحکومت کونمینگ ہے۔ صوبے کی سرحدیں ویتنام، لاؤس اور برما سے ملتی ہیں۔ دریائے سرخ صوبے میں بہتا ہوا ویتنام میں داخل ہوتا ہے۔

صوبہ یوننان
Yunnan Province

云南省
صوبہ
نام نقل نگاری
  چینی 云南省 (Yúnnán Shěng)
  مخفف (Diān)
اس کے علاوہ: / (Yún)

نقشہ محل وقوع صوبہ یوننان
Yunnan Province
وجہ تسمیہ Yún (/) – سلسلہ کوہ یونلنگ
nán () – جنوب
"یونلنگ کی جنوبی زمین"[1]
دارالحکومت کونمینگ
سب سے بڑا شہر کونمینگ
تقسیمات 16 پریفیکچر، 129 کاؤنٹیاں، 1565 ٹاؤن شپ
حکومت
  سیکرٹری چن گواگرونگ
  گورنر لہ جیہینگ
رقبہ[2]
  کل 394,000 کلو میٹر2 (152,000 مربع میل)
رقبہ درجہ آٹھوان
آبادی (2010)[3]
  کل 45,966,239
  درجہ بارہواں
  کثافت 120/کلو میٹر2 (300/مربع میل)
  کثافت درجہ چوبیسواں
آبادیات
  نسلی تشکیل ہان – 67%
یی – 11%
بائی – 3.6%
ہانی – 3.4%
ژوانگ – 2.7%
دائی – 2.7%
میاو – 2.5%
ہوئی – 1.5%
تبتی – 0.3%- ڈیآنگ(تآنگ)-0.19%
  زبانیں اور لہجے جنوب مغربی مینڈارن
آیزو 3166 رمز CN-53
خام ملکی پیداوار (2013) CNY 1.172 ٹرلین
US$ 191.19 بلین (چوبیسواں)
 - فی کس CNY 25,478
US$ 4,156 (تیسواں)
انسانی ترقیاتی اشاریہ (2008) 0.710 (متوسط) (اٹھائیسواں)
ویب سائٹ http://www.yn.gov.cn (آسان چینی)
یوننان
سادہ چینی 云南
روایتی چینی 雲南
ہانیو پنین Yúnnán
لغوی معنی بادل پہاڑوں کا جنوبی

حوالہ جات

  1. "Origin of the Names of China's Provinces". People's Daily Online. (چینی زبان میں)
  2. "Doing Business in Yunnan Province of China"۔ Ministry Of Commerce - People's Republic Of China۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 اگست 2013۔
  3. "Communiqué of the National Bureau of Statistics of People's Republic of China on Major Figures of the 2010 Population Census [1] (No. 2)"۔ National Bureau of Statistics of China۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 اگست 2013۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.