یاماناشی پریفیکچر

یاماناشی پریفیکچر (Yamanashi Prefecture) (جاپانی: 山梨県) جاپان کے مرکزی جزیرے ہونشو میں واقع ایک پریفیکچر ہے۔[1] اس کا دارالحکومت کوفو شہر ہے۔[2]

یاماناشی پریفیکچر
Yamanashi Prefecture
جاپانی نقل نگاری
  جاپانی 山梨県
  روماجی Yamanashi-ken

علامت یاماناشی پریفیکچر
ملک جاپان
علاقہ چوبو (توکائی)
جزیرہ ہونشو
دارالحکومت کوفو
حکومت
  گورنر شومی یوکواوچی
رقبہ
  کل 4,465.38 کلو میٹر2 (1,724.09 مربع میل)
رقبہ درجہ بتیسواں
آبادی (فروری 1, 2011)
  کل 861,431
  درجہ اکتالیسواں
  کثافت 192.91/کلو میٹر2 (499.6/مربع میل)
آیزو 3166 رمز JP-19
اضلاع 5
بلدیات 27
پھول Fujizakura
درخت Kaede
پرندہ Uguisu
ویب سائٹ www.pref.yamanashi.jp/english/index.html

حوالہ جات

  1. Nussbaum, Louis-Frédéric. (2005). "Yamanashi-ken" in Japan Encyclopedia, p. 1044، ص 1044، گوگل کتب پر; "Chūbu" in p. 126، ص 126، گوگل کتب پر
  2. 甲府市; Introduction of Kofu City; retrieved 2011-07-13

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.