ہیروشیما پریفیکچر

ہیروشیما پریفیکچر (Hiroshima Prefecture) (جاپانی: 広島県) ہونشو جزیرے پر چوگوکو علاقہ میں واقع جاپان کا ایک پریفیکچر ہے۔[1] اس کا دارالحکومت ہیروشیما شہر ہے۔[2] اس کی آبادی تقویباْ 2.9 ملین ہے۔

ہیروشیما پریفیکچر
Hiroshima Prefecture
جاپانی نقل نگاری
  جاپانی 広島県
  روماجی Hiroshima-ken

علامت ہیروشیما پریفیکچر
ملک جاپان
علاقہ چوگوکو (سانیو)
جزیرہ ہونشو
دارالحکومت ہیروشیما (شہر)
حکومت
  گورنر ہیدیہیکو ہوزاکی
رقبہ
  کل 8,476.95 کلو میٹر2 (3,272.97 مربع میل)
رقبہ درجہ 11 واں
آبادی (مارچ 1, 2011)
  کل 2,857,990
  درجہ 12 واں
  کثافت 337.15/کلو میٹر2 (873.2/مربع میل)
آیزو 3166 رمز JP-34
اضلاع 5
بلدیات 23
درخت جاپانی میپل
پرندہ سرخ گلا مرغابی
ویب سائٹ pref.hiroshima.lg.jp

بیرونی روابط

حوالہ جات

  1. Nussbaum, Louis-Frédéric. (2005). "Hiroshima-ken" in Japan Encyclopedia, p. 320، ص 320، گوگل کتب پر; "Chūgoku" at pp. 127، ص 127، گوگل کتب پر.
  2. Nussbaum, "Hiroshima" at pp. 319-320، ص 319، گوگل کتب پر.
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.