ہونان

ہونان (Hunan) (چینی: 湖南؛ پنین: Húnán) عوامی جمہوریہ چین کا ایک صوبہ ہے جو ملک کے جنوب وسطی حصے میں واقع ہے۔

صوبہ ہونان
Hunan Province

湖南省
صوبہ
نام نقل نگاری
  چینی 湖南省 (Húnán Shěng)
  مخفف (پنین: Xiāng)

نقشہ محل وقوع صوبہ ہونان
Hunan Province
وجہ تسمیہ  – جھیل
nán – جنوب
"جھیل کے جنوب میں"
دارالحکومت
(اور سب سے بڑا شہر)
چانگشا
تقسیمات 14 پریفیکچر، 122 کاؤنٹیاں، 2576 ٹاؤن شپ
حکومت
  سیکرٹری شو شووسینگ
  گورنر دو جیاہاو
رقبہ[1]
  کل 210,000 کلو میٹر2 (80,000 مربع میل)
رقبہ درجہ دسواں
آبادی (2012)[2]
  کل 71,356,000
  درجہ ساتواں
  کثافت 340/کلو میٹر2 (880/مربع میل)
  کثافت درجہ تیرہواں
آبادیات
  نسلی تشکیل ہان – 90%
توجیا – 4%
میاو – 3%
ڈونگ – 1%
یاو – 1%
  زبانیں اور لہجے شیانگ, جنوب مغربی مینڈارن, گان, توہوا, واشیانگ
آیزو 3166 رمز CN-43
خام ملکی پیداوار (2013) CNY 2.45 ٹریلین
US$ 400 بلین (دسواں)
 - فی کس CNY 34,335
US$ 5,601 (بیسواں)
انسانی ترقیاتی اشاریہ (2008) 0.781 (متوسط) (انیسواں)
ویب سائٹ http://www.enghunan.gov.cn/ (انگریزی)

ہونان کی سرحد شمال میں ہوبئی، مشرق میں جیانگشی، جنوب مشرق میں گوانگڈونگ، جنوب مغرب میں گوانگشی، مغرب میں گوئیژو اور شمال مغرب میں چونگکینگ سے ملتی ہے۔

حوالہ جات

  1. "Doing Business in China – Survey"۔ Ministry Of Commerce – People's Republic Of China۔ مورخہ 10 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 اگست 2013۔
  2. "Communiqué of the National Bureau of Statistics of People's Republic of China on Major Figures of the 2010 Population Census [1] (No. 2)"۔ National Bureau of Statistics of China۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 اگست 2013۔

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.