ہوبئی

ہوبئی (Hubei) (چینی: 湖北؛ پنین: Húběi) عوامی جمہوریہ چین کا ایک صوبہ ہے جو ملک کے وسطی حصے میں واقع ہے۔ صوبے کے نام کا مطلب "جھیل کے شمال میں" ہے۔ اس کا صوبائی دار الحکومت ووہان ہے۔

صوبہ ہوبئی
Hubei Province

湖北省
صوبہ
نام نقل نگاری
  چینی 湖北省 (Húběi Shěng)
  مخفف (پنین: È)

نقشہ محل وقوع صوبہ ہوبئی
Hubei Province
وجہ تسمیہ hú - جھیل
běi - شمال
"جھیل ڈونگٹنگ کے شمال"
دارالحکومت
(اور سب سے بڑا شہر)
ووہان
تقسیمات 13 پریفیکچر، 102 کاؤنٹیاں، 1235 ٹاؤن شپ
حکومت
  سیکرٹری لی ہونگژونگ
  گورنر وانگ گوشینگ
رقبہ[1]
  کل 185,900 کلو میٹر2 (71,800 مربع میل)
رقبہ درجہ چودھواں
آبادی (2010)[2]
  کل 57,237,740
  درجہ نواں
  کثافت 310/کلو میٹر2 (800/مربع میل)
  کثافت درجہ بارہواں
آبادیات
  نسلی تشکیل ہان - 95.6%
توجیا - 3.7%
میاو - 0.4%
  زبانیں اور لہجے جنوب مغربی مینڈارن, جیانگہوائی مینڈارن, گان
آیزو 3166 رمز CN-42
خام ملکی پیداوار (2011) CNY 1.95 ٹریلین
US$ 311 بلین (گیارہواں)
 - فی کس CNY 34,233
US$5,434 (تیرہواں)
انسانی ترقیاتی اشاریہ (2008) 0.784 (متوسط) (سولہواں)
ویب سائٹ http://www.hubei.gov.cn
(آسان چینی)

حوالہ جات

  1. "Doing Business in China - Survey"۔ Ministry Of Commerce - People's Republic Of China۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 اگست 2013۔
  2. "Communiqué of the National Bureau of Statistics of People's Republic of China on Major Figures of the 2010 Population Census [1] (No. 2)"۔ National Bureau of Statistics of China۔ مورخہ 23 مئی 2012 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 اگست 2013۔

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.