گونما پریفیکچر

گونما پریفیکچر (Gunma Prefecture) (جاپانی: 群馬県) جاپان کے مرکزی جزیرے ہونشو پر کانتو علاقے کے شمال مغربی حصے میں واقع ایک پریفیکچر ہے۔[1] اس کا دارالحکومت مایباشی ہے۔[2]

گونما پریفیکچر
Gunma Prefecture
جاپانی نقل نگاری
  جاپانی 群馬県
  روماجی Gunma-ken

علامت گونما پریفیکچر
ملک جاپان
علاقہ کانتو
جزیرہ ہونشو
دارالحکومت مایباشی
حکومت
  گورنر ماساکی اوساوا
رقبہ
  کل 6,363.16 کلو میٹر2 (2,456.83 مربع میل)
رقبہ درجہ اکیسواں
آبادی (مارچ 1, 2008)
  کل 2,014,608
  درجہ انیسواں
  کثافت 317/کلو میٹر2 (820/مربع میل)
آیزو 3166 رمز JP-10
اضلاع 7
بلدیات 35
پھول جاپانی ازالیہ
درخت جاپانی سیاہ دیودار
پرندہ تانبا چکور
مچھلی سویٹ فش
ویب سائٹ www.pref.gunma.jp

حوالہ جات

  1. Nussbaum, Louis-Frédéric. (2005). "Gumma-ken" in Japan Encyclopedia, p. 267، ص 267، گوگل کتب پر; "Kantō" in p. 479، ص 479، گوگل کتب پر.
  2. Nussbaum, "Maebashi" in p. 600، ص 600، گوگل کتب پر.

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.