گوئیژو

گوئیژو یا گوئیچو (Guizhou) (آسان چینی: 贵州، روایتی چینی: 贵州، پنین: Guìzhōu) عوامی جمہوریہ چین کا ایک صوبہ ہے جو کو ملک کے جنوب مغربی حصے میں واقع ہے۔ اس کا صوبائی دارالحکومت گوئیانگ شہر ہے۔

صوبہ گوئیژو
Guizhou Province

贵州省
صوبہ
نام نقل نگاری
  چینی 贵州省 (Guìzhōu Shěng)
  مخفف wikt:黔 or wikt:贵/ (پنین: Qián یا Guì)

نقشہ محل وقوع صوبہ گوئیژو
Guizhou Province
وجہ تسمیہ wikt:贵/ guì - گوئی پہاڑ
zhōu - ژوو (پریفیکچر)
دارالحکومت
(اور سب سے بڑا شہر)
گوئیانگ
تقسیمات 9 پریفیکچر، 88 کاؤنٹیاں، 1539 ٹاؤن شپ
حکومت
  سیکرٹری ژاو کیژی
  گورنر چن مینیر
رقبہ[1]
  کل 176,167 کلو میٹر2 (68,018 مربع میل)
رقبہ درجہ سولھواں
آبادی (2010)[2]
  کل 34,746,468
  درجہ انیسواں
  کثافت 200/کلو میٹر2 (510/مربع میل)
  کثافت درجہ اٹھارہواں
آبادیات
  نسلی تشکیل ہان - 62%
میاو - 12%
بویئی - 8%
ڈونگ - 5%
توجیا - 4%
یی - 2%
غیر ممیز - 2%
گیلاو - 2%
سوئی - 1%
  زبانیں اور لہجے جنوب مغربی مینڈارن
آیزو 3166 رمز CN-52
خام ملکی پیداوار (2011) CNY 570.1 بلین
US$ 90.5 بلین (چھبیسواں)
 - فی کس CNY 13,119
US$ 1,938 (اکتیسواں)
انسانی ترقیاتی اشاریہ (2008) 0.690 (متوسط) (تیسواں)
ویب سائٹ http://www.gzgov.gov.cn
(آسان چینی)

حوالہ جات

  1. "Doing Business in China - Survey"۔ Ministry Of Commerce - People's Republic Of China۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 اگست 2013۔
  2. "Communiqué of the National Bureau of Statistics of People's Republic of China on Major Figures of the 2010 Population Census [1] (No. 2)"۔ National Bureau of Statistics of China۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 اگست 2013۔

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.