کیلنن گراڈ وقت

کیلنن گراڈ وقت (Kaliningrad Time) متناسق عالمی وقت سے وقت تین گھنٹے آگے اور ماسکو وقت سے ایک گھنٹہ پیچھے منطقہ وقت ہے۔

اہم شہر:

  • کیلنن گراڈ
  • سویتسک
  • چرنیاکوسک

مزید دیکھیے

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.