کویت شہر

کویت شہر (عربی: مدينة الكويت، انگریزی: Kuwait City) دولت کویت کا دارالحکومت ہے۔ خلیج فارس کے ساحلوں پر واقع شہر کی حدود میں 32500 (بمطابق 2005ء) رہائش پزیر ہیں جبکہ ام البلد کے علاقے کی کل آبادی تقریبا 24 لاکھ ہے۔ یہاں کویتی پارلیمان (مجلس الامہ)، بیشتر حکومتی دفاتر، کویت کے کئی اداروں اور بینکوں کے صدر دفاتر واقع ہیں جو اسے دولت کویت کا بلا شرکت غیر ے سیاسی، ثقافتی اور اقتصادی مرکز بناتے ہیں۔

کویت شہر
 

انتظامی تقسیم
ملک کویت [1]  [2][3]
دارالحکومت برائے
تقسیم اعلیٰ محافظہ العاصمہ (کویت)  
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 29.375°N 47.98°E / 29.375; 47.98  
رقبہ 200 مربع کلومیٹر  
آبادی
کل آبادی 637411 (2014) 
مزید معلومات
جڑواں شہر
اوقات متناسق عالمی وقت+03:00  
جیو رمز 285787 
[مکمل اسکرین پر]

کویت شہر کی تجارتی و نقل و حمل کی ضروریات کویت بین الاقوامی ہوائی اڈہ اور منی الشویک اور منی الاحمدی کی بندرگاہیں پوری کرتی ہیں۔

نگار خانہ

  1. archINFORM location ID: https://www.archinform.net/ort/15732.htm — اخذ شدہ بتاریخ: 6 اگست 2018
  2.  "صفحہ کویت شہر في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اگست 2019۔
  3.   "صفحہ کویت شہر في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اگست 2019۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.