کوچی پریفیکچر

کوچی پریفیکچر (Kōchi Prefecture) (جاپانی: 高知県) شیکوکو کے جنوبی ساحل پر واقع جاپان کا ایک پریفیکچر ہے۔[1] اس کا دار الحکومت کوچی شہر ہے۔[2]

کوچی پریفیکچر
Kōchi Prefecture
جاپانی نقل نگاری
  جاپانی 高知県
  روماجی Kōchi-ken

علامت کوچی پریفیکچر
ملک جاپان
علاقہ شیکوکو
جزیرہ شیکوکو
دارالحکومت کوچی (شہر)
حکومت
  گورنر ماساناو ازاکی
رقبہ
  کل 7,104.87 کلو میٹر2 (2,743.21 مربع میل)
رقبہ درجہ چودھہواں
آبادی (دسمبر 1, 2011)
  کل 757,914
  درجہ پینتالیسواں
  کثافت 106.68/کلو میٹر2 (276.3/مربع میل)
آیزو 3166 رمز JP-39
اضلاع 6
بلدیات 34
پھول ہامامومو
درخت یاناسے
پرندہ پری پت
ویب سائٹ www.pref.kochi.lg.jp/english/

حوالہ جات

  1. Nussbaum, Louis-Frédéric. (2005). "Kōchi prefecture" in Japan Encyclopedia, p. 538، ص 538، گوگل کتب پر.
  2. Nussbaum, "Kōchi" at p. 538، ص 538، گوگل کتب پر.

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.