کوسووہ

کوسووہ (انگریزی: Kosovo) (البانوی: Kosova یا Kosovë) (سربین: Косово и Метохија) اقوام متحدہ کے زیر انتظام جنوبی سربیا کا علاقہ ہے اور اس کو یورپ کے نیم خود مختار علاقوں میں شامل کیا جاتا ہے۔ اردو کی تاریخی کتب میں اس کا نام قوصوہ اور قوصووہ بھی ملتا ہے [8] عملی طور پر علاقہ پر سربیا کی حکومت نہ ہونے کے برابر ہے اور اسے اقوام متحدہ کا متعین مشن مقامی نمائندوں کی مدد سے چلاتا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ دفاعی معاملات نیٹو کی زیر نگرانی کوسووہ فورسز (KFOR) کی ذمہ داری ہیں۔

  

کوسووہ
کوسووہ
پرچم
کوسووہ
نشان

 

ترانہ:
زمین و آبادی
متناسقات 42.55°N 20.833333333333°E / 42.55; 20.833333333333   [1]
رقبہ 10909.02992 مربع کلومیٹر  
دارالحکومت پریسٹینہ  
سرکاری زبان البانوی زبان ،  سربیائی  
آبادی 1883018 (2016) 
حکمران
اعلی ترین منصب ہاشم تھاچی (7 اپریل 2016–) 
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس 17 فروری 2008 
عمر کی حدبندیاں
مشترکہ سرحدیں
البانیا (Albania–Kosovo border )
شمالی مقدونیہ (Kosovo–North Macedonia border )
مونٹینیگرو (Kosovo–Montenegro border )
سربیا (Kosovo–Serbia border ) 
خام ملکی پیداوار
  کل
7128690556.68244 امریکی ڈالر (2017)[2] 
  فی کس 3666.088 بین الاقوامی ڈالر (2000)[3] 
جی ڈی پی تخمینہ
  فی کس 1087 امریکی ڈالر (2000)[4]
1490 امریکی ڈالر (2001)[4]
1413 امریکی ڈالر (2002)[4]
1638 امریکی ڈالر (2003)[4]
2086 امریکی ڈالر (2004)[4]
2147 امریکی ڈالر (2005)[4]
2237 امریکی ڈالر (2006)[4]
2685 امریکی ڈالر (2007)[4]
3254 امریکی ڈالر (2008)[4]
3209 امریکی ڈالر (2009)[4]
3283 امریکی ڈالر (2010)[4]
3736 امریکی ڈالر (2011)[4]
3600 امریکی ڈالر (2012)[4]
3876 امریکی ڈالر (2013)[4]
4054 امریکی ڈالر (2014)[4]
3574 امریکی ڈالر (2015)[4]
3697 امریکی ڈالر (2016)[4]
3957 امریکی ڈالر (2017)[4] 
کل ذخائر 951725447 امریکی ڈالر (2007)[5]
892061190 امریکی ڈالر (2008)[5]
830206163 امریکی ڈالر (2009)[5]
846409246 امریکی ڈالر (2010)[5]
741536734 امریکی ڈالر (2011)[5]
958922002 امریکی ڈالر (2012)[5]
957098881 امریکی ڈالر (2013)[5]
782797188 امریکی ڈالر (2014)[5]
799182804 امریکی ڈالر (2015)[5]
769904066 امریکی ڈالر (2016)[5] 
دیگر اعداد و شمار
کرنسی یورو  
منطقۂ وقت متناسق عالمی وقت+01:00 (معیاری وقت ) 
ٹریفک سمت دائیں  
سرکاری ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ 
آیزو 3166-1 الفا-2 XK[6][7] 
بین الاقوامی فون کوڈ +383 

علاقہ کی سرحدیں مونٹینیگرو، البانیہ اور مقدونیہ سے ملتی ہیں۔ آبادی بیس لاکھ سے کچھ زائد ہے، جن میں زیادہ تر البانوی نزاد ہیں۔ ان کے علاوہ دیگر قابل ذکر آبادکاروں میں سرب، ترک، بوسینیائی اور رومانیہ کے لوگ شامل ہیں۔ پریسٹینہ (Pristina) سب سے بڑا شہر اور صدرمقام ہے۔

علاقہ لمبے عرصہ سے سربیا کی حکومت اور اکثریتی البانوی آبادی کے درمیان سیاسی اور علاقائی تنازع کی وجہ ہے اور مسئلہ کے حل کے لیے 2006ء سے بین الاقوامی مذاکرات جاری ہیں۔

فہرست متعلقہ مضامین کوسووہ

  • فہرست متعلقہ مضامین کوسووہ

حوالہ جات

  1.   "صفحہ کوسووہ في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 اگست 2019۔
  2. https://data.worldbank.org/indicator/NY.GDP.MKTP.CD?locations=XK — اخذ شدہ بتاریخ: 24 اکتوبر 2018 — ناشر: عالمی بنک
  3. https://data.worldbank.org/indicator/NY.GDP.PCAP.PP.CD — اخذ شدہ بتاریخ: 11 جون 2019 — ناشر: عالمی بنک
  4. https://data.worldbank.org/indicator/NY.GDP.PCAP.CD — اخذ شدہ بتاریخ: 27 مئی 2019 — ناشر: عالمی بنک
  5. https://data.worldbank.org/indicator/FI.RES.TOTL.CD — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مئی 2019 — ناشر: عالمی بنک
  6. http://www.ezv.admin.ch/pdf_linker.php?doc=Tares_Laenderverzeichnis — اخذ شدہ بتاریخ: 19 نومبر 2015
  7. http://www.bundesbank.de/Redaktion/DE/Downloads/Service/Meldewesen/Aussenwirtschaft/Schluessel/laenderverzeichnis.pdf?__blob=publicationFile — اخذ شدہ بتاریخ: 19 نومبر 2015
  8. اطلس فتوحات اسلامیہ، دارالسلام پبلیکیشنز، ریاض، سعودی عرب

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.