کنگمین ریف

کنگمین ریف (Kingman Reef) زیادہ تر زیر آب تنہا سہ رخی چٹانوں کا سلسلہ ہے۔ یہ شمالی بحر الکاہل میں جزائر یوائی اور امریکی سمووا کے تقریبا وسط میں واقع ہے۔

  1.  "صفحہ کنگمین ریف في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اگست 2019۔
  2.   "صفحہ کنگمین ریف في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اگست 2019۔
کنگمین ریف
 

تاریخ تاسیس 1860 
  نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک ریاستہائے متحدہ امریکا   [1]
تقسیم اعلیٰ امریکی چھوٹے بیرونی جزائر  
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 6.3833333333333°N 162.41666666667°W / 6.3833333333333; -162.41666666667   [2]
رقبہ 0.012 مربع کلومیٹر  
بلندی 1 میٹر  
آبادی
کل آبادی 0 (2015) 
مزید معلومات
اوقات متناسق عالمی وقت−11:00  
آیزو 3166-2 UM-89 
جیو رمز 5854935 
[مکمل اسکرین پر]
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.