کنشاسا

کنشاسا (انگریزی: Kinshasa) جمہوری جمہوریہ کانگو (سابقہ زائر) کا دار الحکومت اور سب سے بڑا شہر ہے۔ اس شہر کے پہلے فرانسیسی لیوپلدویے (Léopoldville) جبکہ ولندیزی لیوپلدستاد (Leopoldstad) کہتے تھے۔ شہر دریائے کانگو کے کنارے واقع ہے۔

  

کنشاسا
 

کنشاسا
پرچم
کنشاسا
نشان

تاریخ تاسیس 1881 
انتظامی تقسیم
ملک جمہوری جمہوریہ کانگو (16 مئی 1997–)[1]
زائر (27 اکتوبر 1971–15 مئی 1997)
جمہوریہ کانگو (30 جون 1960–26 اکتوبر 1971)
بیلجین کانگو (15 نومبر 1908–29 جون 1960)
کانگو آزاد ریاست (1 جولا‎ئی 1885–14 نومبر 1908)  [2][3]
دارالحکومت برائے
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 4.3316666666667°S 15.313888888889°E / -4.3316666666667; 15.313888888889  
رقبہ 9965 مربع کلومیٹر  
بلندی 240 میٹر  
آبادی
کل آبادی 11855000 (2016)[4] 
مزید معلومات
جڑواں شہر
اوقات متناسق عالمی وقت+01:00  
سرکاری زبان ولندیزی زبان ،  فرانسیسی  
فون کوڈ 0987- 
آیزو 3166-2 CD-KN 
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ 
جیو رمز 2314302 
[[file:|16x16px|link=|alt=]] 
[مکمل اسکرین پر]

ماہی گیروں کی بستی سے ترقی پانے والا یہ شہر اب ایک کروڑ 76 ہزار کی آبادی کا حامل ہے (بمطابق 2009ءجمہوریہ کانگو کا دار الحکومت برازاویلے (آبادی 15 لاکھ بمطابق 2007ء) شہر کے سامنے دریائے کانگو کے عین پار واقع ہے۔ اگر دونوں شہروں کو ملایا جائے تو کنشاسا-برازاویے کی کل آبادی ایک کروڑ 20 لاکھ سے بھی زائد بنتی ہے۔ کیونکہ کنشاسا کی انتظامی سرحدیں بہت بڑی ہیں اس لیے شہر کی 60 فیصد سے زائد زمین دیہی علاقوں پر مشتمل ہے۔

یہ نیم صحرائی افریقہ میں جوہانسبرگ کے ساتھ دوسرا سب سے بڑا اور لاگوس اور قاہرہ کے بعد بر اعظم افریقہ کا تیسرا سب سے بڑا شہر ہے۔ اسے پیرس کے بعد دنیا کا دوسرا سب سے بڑا فرانسیسی بولنے والا شہر بھی کہا جاتا ہے اور اگر موجودہ رحجانات جاری رہے تو 2020ء کے بعد یہ پیرس کو بھی پیچھے چھوڑ دے گا۔

جڑواں شہر

  1. archINFORM location ID: https://www.archinform.net/ort/8377.htm — اخذ شدہ بتاریخ: 6 اگست 2018
  2.  "صفحہ کنشاسا في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اگست 2019۔
  3.   "صفحہ کنشاسا في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اگست 2019۔
  4. http://www.demographia.com/db-worldua.pdf
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.