کانسائی علاقہ

کانسائی علاقہ (Kansai region) (جاپانی: 関西地方) جسے کینکی علاقہ (Kinki region) (جاپانی: 近畿地方) بھی کہا جاتا ہے، جاپان کے مرکزی جزیرے ہونشو کے جنوب وسطی علاقے میں واقع ہے۔[2]

کانسائی علاقہ
Kansai region
関西地方
علاقہ
جاپان میں کانسائی علاقہ
رقبہ
  کل 27,335.11 کلو میٹر2 (10,554.14 مربع میل)
آبادی (1 اکتوبر 2010)[1]
  کل 22,757,897
  کثافت 830/کلو میٹر2 (2,200/مربع میل)
منطقۂ وقت جاپان معیاری وقت (UTC+9)
آکاشی پل، دنیا کا طویل ترین آویزاں پل

کانسائی علاقہ سات پریفیکچر پر مشتمل ہے:

  1. میہ
  2. نارا
  3. واکایاما
  4. کیوٹو
  5. اوساکا
  6. ہیوگو
  7. شیگا

تصاویر

حوالہ جات

  1. Ministry of Internal Affairs and Communications Statistics Bureau۔ "平成 22 年国勢調査の概要"۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل (پی‌ڈی‌ایف) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 مئی 2012۔
  2. Nussbaum, Louis-Frédéric. (2005). "Kansai" in Japan Encyclopedia, p. 477، ص 477، گوگل کتب پر.
  3. Consulate-General of Japan in San Francisco - "History", retrieved March 15, 2007
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.