کاناگاوا پریفیکچر

کاناگاوا پریفیکچر (Kanagawa Prefecture) (جاپانی: 神奈川県) جاپان کے شمالی کانتو علاقے میں واقع ایک پریفیکچر ہے۔[1] اس کا دارالحکومت یوکوہاما ہے۔[2]

کاناگاوا پریفیکچر
Kanagawa Prefecture
جاپانی نقل نگاری
  جاپانی 神奈川県
  روماجی Kanagawa-ken

علامت کاناگاوا پریفیکچر
ملک جاپان
علاقہ کانتو
جزیرہ ہونشو
دارالحکومت یوکوہاما
حکومت
  گورنر یوجی کورویوا (اپریل 2011)
رقبہ
  کل 2,415.84 کلو میٹر2 (932.76 مربع میل)
رقبہ درجہ تینتالیسواں
آبادی (ستمبر 1, 2010)
  کل 9,029,996
  درجہ دوسرا
  کثافت 3,740/کلو میٹر2 (9,700/مربع میل)
آیزو 3166 رمز JP-14
اضلاع 6
بلدیات 33
پھول Golden-rayed lily
درخت جنکگو
پرندہ عام بحری گل
ویب سائٹ www.pref.kanagawa.jp

حوالہ جات

  1. Nussbaum, Louis-Frédéric. (2005). "Kanagawa" in Japan Encyclopedia, p. 466، ص 466، گوگل کتب پر; "Kantō" in p. 479، ص 479، گوگل کتب پر.
  2. Nussbaum, "Yokohama" in pp. 1054-1055، ص 154، گوگل کتب پر.

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.