چینائی

چنائی یا چینئی یا چنائے (i/ˈɛn/) (دیگر نام: مدراس i/məˈdrɑːs/) بھارت کی ریاست تمل ناڈو کا دار الحکومت اور ملک کا چوتھا بڑا شہر ہے۔ یہ دنیا کا 34 واں عظیم ترین شہر ہے۔ یہ جنوبی ہند کا بابِ داخلہ ہے۔ چینائی کا مرینہ ساحل دنیا کے سب سے طویل ساحلوں میں سے ایک ہے۔

چنائی
چینئی
مدراس
ام البلد
Clockwise from top: Chennai Central، en:Marina ساحل، Kapaleeswarar Temple ، en:Santhome Basilica:en:، بھرت ناٹیئم۔
عرفیت: بھارت کا ڈیٹرائٹ
ملک بھارت
ریاست تمل ناڈو
ضلع چینائی، کانچی پورم اور تروولّور[upper-alpha 1]
سابقہ نام مدراس
حکومت
  قسم Mayor–Council
  مجلس چینائی شرکۂ بلدیہ
  Mayor Saidai Duraisamy[1]
  ڈیپیوٹی میئر پی بینجامن
  en:Corporation Commissioner ڈی کارتی کیئن
  پولیس کمیشنر S George[2]
رقبہ
  ام البلد 181.1 کلو میٹر2 (69.92 مربع میل)
  میٹرو 1,189 کلو میٹر2 (464.45 مربع میل)
بلندی 6 میل (20 فٹ)
آبادی (2011)
  ام البلد 4,681,087
  درجہ 6th
  کثافت 26,702/کلو میٹر2 (69,160/مربع میل)
  میٹرو[3] 8,696,010
  Metro rank 4th
  Metropolitan 8,917,749 (4th)
نام آبادی چینئیٹ
منطقۂ وقت بھارتی معیاری وقت (UTC+05:30)
ڈاک اشاریہ رمز 600 xxx,
ٹیلی فون کوڈ +91-44
گاڑی کی نمبر پلیٹ TN 01–10, 18, 20, 22
UN/LOCODE IN MAA
دفتری زبان تمل
ویب سائٹ Website of the Chennai Corporation
  1. The Chennai metropolitan area also includes the entire کانچی پورم اور تروولّور districts.

اس شہر کو برطانوی دور حکومت میں مدراس کے نام سے جانا جاتا تھا۔

موسم

آب ہوا معلومات برائے چنائی
مہینا جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر سال
بلند ترین °س (°ف) 34.4
(93.9)
36.7
(98.1)
40.6
(105.1)
42.8
(109)
45.0
(113)
43.3
(109.9)
41.1
(106)
40.0
(104)
38.9
(102)
39.4
(102.9)
35.4
(95.7)
33.0
(91.4)
45.0
(113)
اوسط بلند °س (°ف) 28.8
(83.8)
30.5
(86.9)
32.5
(90.5)
34.3
(93.7)
36.8
(98.2)
36.9
(98.4)
35.0
(95)
34.3
(93.7)
33.9
(93)
31.8
(89.2)
29.6
(85.3)
28.5
(83.3)
32.7
(90.9)
اوسط کم °س (°ف) 20.9
(69.6)
22.0
(71.6)
23.8
(74.8)
26.4
(79.5)
27.9
(82.2)
27.5
(81.5)
26.3
(79.3)
25.7
(78.3)
25.5
(77.9)
24.5
(76.1)
23.0
(73.4)
21.9
(71.4)
24.6
(76.3)
ریکارڈ کم °س (°ف) 13.9
(57)
15.0
(59)
16.7
(62.1)
20.0
(68)
21.1
(70)
20.6
(69.1)
21.0
(69.8)
20.6
(69.1)
20.6
(69.1)
16.7
(62.1)
15.0
(59)
13.9
(57)
13.9
(57)
اوسط عمل ترسیب مم (انچ) 22.5
(0.886)
2.2
(0.087)
4.0
(0.157)
7.7
(0.303)
43.9
(1.728)
55.9
(2.201)
100.3
(3.949)
140.4
(5.528)
137.3
(5.406)
278.8
(10.976)
407.4
(16.039)
191.1
(7.524)
1,391.5
(54.783)
اوسط عمل ترسیب ایام 1.3 0.4 0.3 0.6 1.4 4.0 6.9 8.5 7.1 10.6 11.7 6.3 59.1
ماہانہ اوسط دھوپ ساعات 269.7 268.8 294.5 291 279 204 186 192.2 198 195.3 183 204.6 2,766.1
ماخذ#1: India Meteorological Department (temperatures and precipitation)[4][5]
ماخذ #2: Hong Kong Observatory (mean daily sunshine hours 1971–2000)[6]

حوالہ جات

  1. "Who's Who"۔ About Corporation of Chennai۔ [[:en:Corporation of Chennai|]]۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-12-28۔
  2. "Commissioner of Police"۔ The Hindu۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-12-28۔
  3. "Urban Agglomerations/Cities having population 1 lakh and above" (PDF)۔ Directorate of Census Operations – Tamil Nadu۔ صفحہ 12۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-12-28۔
  4. "Chennai- Climatological Information"۔ India Meteorological Department۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مئی 2014۔
  5. India Meteorological Department۔ "Ever Recorded Maximum Temperature, Minimum Temperature and 24 Hours Heaviest Rainfall up to 2010" (پی‌ڈی‌ایف)۔ India Meteorological Department, Pune۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل (پی‌ڈی‌ایف) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مئی 2014۔
  6. "Climatological Information for Madras, India"۔ Hong Kong observatory۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 ستمبر 2013۔
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.