چنگھائی

چنگھائی (Qinghai) (چینی: 青海؛ پنین: Qīnghǎi) عوامی جمہوریہ چین کا ایک صوبہ ہے جو شمال مغربی چین میں واقع ہے۔ اس کا شمار چین کی انتظامی تقسیم میں سب سے بڑے صوبوں میں کیا جاتا ہے، صوبے کے رقبہ کے اعتبار سے یہ چوتھا سب سے بڑا صوبہ ہے لیکن آبادی کے لحاظ سے یہ تیسرا سب سے چھوٹا صوبہ ہے۔

صوبہ چنگھائی
Qinghai Province

青海省
صوبہ
نام نقل نگاری
  چینی 青海省 (Qīnghǎi Shěng)
  مخفف (پنین: Qīng)
دیگر transcription(s)
  تبتی མཚོ་སྔོན་ཞིང་ཆེན།
  منگولیائی ᠬᠥᠬᠡ ᠨᠠᠭᠤᠷ ᠮᠤᠶᠶ

نقشہ محل وقوع صوبہ چنگھائی
Qinghai Province
وجہ تسمیہ چنگھائی جھیل کے نام سے ماخوذ ("نیلی / سبز جھیل").
دارالحکومت
(اور سب سے بڑا شہر)
شینینگ
تقسیمات 8 پریفیکچر، 43 کاؤنٹیاں، 429 ٹاؤن شپ
حکومت
  سیکرٹری لیو ہونگانگ
  گورنر ہاو پینگ
رقبہ[1]
  کل 720,000 کلو میٹر2 (280,000 مربع میل)
رقبہ درجہ چوتھا
آبادی (2010)[2]
  کل 5,626,722
  درجہ تیسواں
  کثافت 7.8/کلو میٹر2 (20/مربع میل)
  کثافت درجہ تیسواں
آبادیات
  نسلی تشکیل ہان - 54%
تبتی - 21%
ہوئی - 16%
ٹو - 4%
سالار - 1.8%
منگول - 1.8%
  زبانیں اور لہجے ژونگیوان مینڈارن, امدو تبتی, سالار, یوگور, اوئرات اور منگور
آیزو 3166 رمز CN-63
خام ملکی پیداوار (2011) CNY 163.4 بلین
US$ 25.9 بلین (تیسواں)
 - فی کس CNY 24,115
US$ 3,562 (بائیسواں)
انسانی ترقیاتی اشاریہ (2008) 0.720 (متوسط) (ستائیسواں)
ویب سائٹ http://www.qh.gov.cn/
(آسان چینی)


یہ مضمون منگولیائی متن پر مشتمل ہے۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو منگولیائی متن کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔


چنگھائی
چینی نام
چینی 青海
ہانیو پنین Qīnghǎi
تبتی نام
تبتی མཚོ་སྔོན་
منگولیائی نام
منگولیائی نص ᠬᠥᠬᠡ ᠨᠠᠭᠤᠷ

حوالہ جات

  1. "Qinghai Province"۔ Ministry of Commerce of Qinghai Province۔ مورخہ 6 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 اگست 2013۔
  2. "Communiqué of the National Bureau of Statistics of People's Republic of China on Major Figures of the 2010 Population Census [1] (No. 2)"۔ National Bureau of Statistics of China۔ مورخہ 6 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 اگست 2013۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.