چارلس سوینی

میجر جنرل چارلس ڈبلیو سوینی (Major General Charles W. Sweeney) دوسری عالمی جنگ کے دوران امریکی ایئر فورسز کا ایک افسر تھا اور 9 اگست، 1945ء کو جاپانی شہر ناگاساکی پر فیٹ مین ایٹم بم لے جانے والے ہوائی جہاز بوکسکار (Bockscar) کا پائلٹ تھا۔ دوسری جنگ عظیم کے اختتام پر چارلس سوینی فعال فرض منصبی سے الگ ہو گیا۔

چارلس سوینی
Charles Sweeney
یو ایس اے ایف تصویر
پیدائش 27 دسمبر 1919(1919-12-27)
لوویل، میساچوسٹس
وفات جولائی 16، 2004(2004-70-16) (عمر  84 سال)
بوسٹن، میساچوسٹس
وفاداری  ریاستہائے متحدہ
سروس/شاخ ریاستہائے متحدہ امریکہ ایئر فورس
ریاستہائے متحدہ امریکہ آرمی ایئر کور
سالہائے فعالیت 1941–1976
درجہ میجر جنرل
Commands held 393 گولہ باری سکواڈرن
102 ٹیکنیکل فائٹر ونگ
مقابلے/جنگیں دوسری جنگ عظیم
ہیروشیما کا ایٹمی حملہ
ناگاساکی کی ایٹمی بمباری
اعزازات سلور سٹار
ایئر میڈل
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.