وحدانی ریاست

وحدانی ریاست (Unitary state) ایک ایسی ریاست ہے جس کے تمام اختیارات مرکزی حکومت کے پاس ہوتے ہیں۔ اس کسی بھی قسم کی انتظامی تقسیمات کو انتظامی امور کے لیے اختیارات مرکزی حکومت ہی تفویض کرتی ہے۔ دنیا میں ریاستوں کی اکثریت کا حکومتی نظام وحدانی ہے۔

  وحدانی ریاست

وحدانی جمہوریہ

وحدانی بادشاہت

حوالہ جات

  1. Roy Bin Wong۔ چین Transformed: Historical Change and the Limits of European Experience۔ Cornell University Press۔
  2. "Story: Nation and government – From colony to nation"۔ The Encyclopedia of نیوزی لینڈ۔ Manatū Taonga Ministry for Culture and Heritage۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اپریل 2014۔
  3. "Social policy in the UK"۔ An introduction to Social Policy۔ Robert Gordon University - Aberdeen Business School۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اپریل 2014۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.