واشنگٹن ڈی سی

واشنگٹن ڈی سی (Washington, D.C.) ریاستہائے متحدہ امریکا کا دار الحکومت ہے۔ اس کے نام سے منسلک ڈی سی کا مطلب "ڈسٹرکٹ آف کولمبیا" ہے جو وفاقی ضلع ہے جس میں دارالحکومت واقع ہے۔ امریکی دستور کے مطابق یہ امریکا کی کسی بھی ریاست کا حصّہ نہیں ہے۔ ڈسٹرکٹ آف کولمبیا کی بنیاد 16 جولائی 1790ء کو وفاقی ضلع کی حیثیت سے رکھی گئی۔ ضلع کے قیام کے لیے زمین ریاست میری لینڈ اور ورجینیا سے حاصل کی گئی۔

دیگر استعمالات کے لیے، دیکھیے واشنگٹن۔

  

واشنگٹن ڈی سی
(انگریزی میں: Washington, District of Columbia) 
 

واشنگٹن ڈی سی
پرچم
واشنگٹن ڈی سی
نشان

منسوب بنام جارج واشنگٹن  
نعرہ (لاطینی میں: Justitia Omnibus) (3 اگست 1871–) 
تاریخ تاسیس 16 جولا‎ئی 1790[1] 
  نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک ریاستہائے متحدہ امریکا [2][1][3][4]  [5][6]
دارالحکومت برائے
ریاستہائے متحدہ امریکا (16 جولا‎ئی 1790–)[4][7] 
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 38.895°N 77.036666666667°W / 38.895; -77.036666666667   [8]
رقبہ 177 مربع کلومیٹر  
بلندی 125 میٹر  
آبادی
کل آبادی 672228 (demographic balance ) (2015)[9] 
مزید معلومات
جڑواں شہر
اوقات مشرقی منطقۂ وقت ،  متناسق عالمی وقت−05:00 (معیاری وقت )،  متناسق عالمی وقت−04:00 (روشنیروز بچتی وقت ) 
رمزِ ڈاک
20001–20098
20201–20599 
فون کوڈ 202 
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ (انگریزی ) 
جیو رمز 4140963 
[[file:|16x16px|link=|alt=]] 
[مکمل اسکرین پر]

شہر کا نام انقلاب امریکہ کے عسکری رہنما اور ریاستہائے متحدہ امریکا کے پہلے صدر جارج واشنگٹن کے نام پر رکھا گیا۔

یہاں امریکی محکمہ دفاع کے مرکزی دفاتر پینٹاگون، عالمی بینک (ڈبلیو بی)، بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور آرگنائزیشن آف امریکن اسٹیٹس کے علاوہ مختلف ملکی و بین الاقوامی اداروں کے صدر دفاتر ہیں۔

شہر صرف ڈی سی یا ڈسٹرکٹ یا صرف واشنگٹن کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ اس کے نام کے ساتھ وضاحت اس لیے ضروری ہوتی ہے کیونکہ شمال مغربی امریکا میں ایک ریاست کا نام بھی واشنگٹن ہے۔

امریکا محکمہ مردم شماری کے مطابق 2012ء میں ڈسٹرکٹ آف کولمبیا کی کل آبادی 632,323 ہے اور آبادی کے لحاظ سے یہ امریکا کا 24 بڑا شہر ہے۔

امریکی صدر کی رہائش گاہ وائٹ ہاؤس بھی یہیں واقع ہے۔

دار الحکومت

واشنگٹن ڈی سی پوسٹ

  1. https://www.teamlaw.org/DCOA-1871.pdf — اخذ شدہ بتاریخ: 8 ستمبر 2018
  2. archINFORM location ID: https://www.archinform.net/ort/2020.htm — اخذ شدہ بتاریخ: 6 اگست 2018
  3. https://archive.org/details/DistrictOfColumbiaOrganicActOf1871 — اخذ شدہ بتاریخ: 8 ستمبر 2018 — خالق: Brewster Kahle
  4. http://www.americaslibrary.gov/jb/nation/jb_nation_capital_1.html — اخذ شدہ بتاریخ: 8 ستمبر 2018
  5.  "صفحہ واشنگٹن ڈی سی في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اگست 2019۔
  6.   "صفحہ واشنگٹن ڈی سی في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اگست 2019۔
  7. https://www.jstor.org/stable/40066723?seq=6#metadata_info_tab_contents — اخذ شدہ بتاریخ: 8 ستمبر 2018
  8.   "صفحہ واشنگٹن ڈی سی في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اگست 2019۔
  9. https://www.census.gov/programs-surveys/popest.html
  10. http://os.dc.gov/service/dc-sister-cities — اخذ شدہ بتاریخ: 18 جنوری 2016 — مصنف: Mayor of the District of Columbia
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.