نصف النہار درجہ 180

نصف النہار درجہ 180 درج ذیل دو نصف النہار سے مربوط ہو سکتا ہے:

  • نصف النہار درجہ 180 مشرقی، گرین وچ مشرقی نصف النہار کا خط طول البلد۔
  • نصف النہار درجہ 180 مغربی، گرین وچ مغربی نصف النہار کا خط طول البلد۔
180°
180درجہ نصف النہار مغربی
180°
180درجہ نصف النہار

قطب شمالی سے شروع ہو کر جنوبی قطب کی طرف جنوب کی سمت بڑھتے ہوئے نصف النہار درجہ 180 مندرجہ ذیل میں سے گزرتا ہے:

متناسقات
(تقریبا)
ملک، علاقہ یا سمندر نوٹس
90°0′N 180°0′E بحر منجمد شمالی
71°32′N 180°0′E  روس جزیرہ رنگل
70°58′N 180°0′E بحیرہ چکچی
68°59′N 180°0′E  روس چوکوتکا خود مختار آکرگ
65°02′N 180°0′E بحیرہ بیرنگ
52°0′N 180°0′E درہ امچٹکا الاسکا,  امریکا (51°57′N 179°47′E)
51°0′N 180°0′E بحر الکاہل جزیرہ نوکولایلیا,  تووالو (9°25′S 179°52′E)
سیکوبیا,  فجی (15°43′S 179°59′W)
16°9′S 180°0′E  فجی جزائر وانوا لیوو, ربیع, اور تاویونی
16°59′S 180°0′E بحر الکاہل موالا,  فجی (18°33′S 179°57′E)
ٹوٹویا,  فجی (19°0′S 179°52′W)
ماتوکو,  فجی (19°10′S 179°47′E)
60°0′S 180°0′E بحر منجمد جنوبی
78°13′S 180°0′E انٹارکٹکا راس انحصار, دعوی  نیوزی لینڈ

یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے۔ ایسے الفاظ جو بیک وقت متعدد معانی پر مشتمل ہوں یا متفرق شعبہ ہائے فنون سے وابستہ ہوں، انہیں ضد ابہام صفحہ کہا جاتا ہے۔ اگر کسی اندرونی ربط کے ذریعہ آپ اس صفحہ تک پہونچے ہیں تو، آپ اس ربط کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ ربط درست اور متعلقہ صفحہ سے مربوط ہو جائے۔ مزید تفصیل کے لیے ویکیپیڈیا:ضد ابہام ملاحظہ فرمائیں۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.