نساؤ

نساؤ (Nassau) بہاماس کا دارالحکومت اور سب سے بڑا شہر اور تجارتی مرکز ہے۔

نساؤ شہر
City of Nassau
اٹلانٹس ریزورٹ
نعرہ: Forward, Upward, Onward, Together
ملک  بہاماس
جزیرہ نیا پروویڈنس
دوبارہ تعمیر / نام تبدیل 1695
رقبہ
  کل 207 کلو میٹر2 (80 مربع میل)
آبادی (2010)
  کل 248,948
  کثافت 1,200/کلو میٹر2 (3,100/مربع میل)
  میٹرو کثافت 1,203/کلو میٹر2 (3,120/مربع میل)
منطقۂ وقت EST (UTC−5)
  گرما (گرمائی وقت) EDT (UTC−4)
ٹیلی فون کوڈ 242

تاریخ

نساؤ پہلے چارلس ٹاؤن کے نام سے جانا جاتا تھا۔ اسے ہسپانوی نے 1684 میں جلا دیا تھا لیکن 1695 میں دوبارہ تعمیر کیا اور نام تبدیل کر کے نساؤ رکھ دیا۔[1]

آبادیات

تاریخی آبادی
سالآبادی.±%
190112,500    
193119,800+58.4%
194329,391+48.4%
195346,125+56.9%
196380,907+75.4%
1970101,503+25.5%
1980135,437+33.4%
1990172,196+27.1%
2000202,963+17.9%
2010248,948+22.7%
2011252,400+1.4%
ماخذ: [2]

مقبول ثقافت میں

نساؤ نے کئی فلموں میں ایک اہم مقام کے طور پر موجود ہے جن میں سے چند مندرجہ ذیل ہیں۔

  • (1965) ہیلپ

جیمز بانڈ فلمیں

  • (1965) تھینڈر بال
  • (1983) نیور سے نیور اگین
  • (2006) کیسینو رویال
  • (1981) فار یور آیز اونلی

دیگر

  • آفٹر دا سن سیٹ
  • انٹو دا بلو
  • فلیپر

پائرٹس آف دی کیریبین: کرس آف بلیک پرل میں نساؤ کا ذکر آیا ہے۔

آب و ہوا

آب ہوا معلومات برائے نساؤ
مہینا جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر سال
اوسط بلند °س (°ف) 25.4
(77.7)
25.5
(77.9)
26.6
(79.9)
27.9
(82.2)
29.7
(85.5)
31.0
(87.8)
32.0
(89.6)
32.1
(89.8)
31.6
(88.9)
29.9
(85.8)
27.8
(82)
26.2
(79.2)
28.8
(83.8)
یومیہ اوسط °س (°ف) 21.4
(70.5)
21.4
(70.5)
22.3
(72.1)
23.8
(74.8)
25.6
(78.1)
27.2
(81)
28.0
(82.4)
28.1
(82.6)
27.7
(81.9)
26.2
(79.2)
24.2
(75.6)
22.3
(72.1)
24.8
(76.6)
اوسط کم °س (°ف) 17.3
(63.1)
17.3
(63.1)
17.9
(64.2)
19.6
(67.3)
21.4
(70.5)
23.3
(73.9)
24.0
(75.2)
24.0
(75.2)
23.7
(74.7)
22.5
(72.5)
20.6
(69.1)
18.3
(64.9)
20.8
(69.4)
اوسط عمل ترسیب مم (انچ) 47.2
(1.858)
49.5
(1.949)
54.4
(2.142)
69.3
(2.728)
105.9
(4.169)
218.2
(8.591)
160.8
(6.331)
235.7
(9.28)
164.1
(6.461)
161.8
(6.37)
80.5
(3.169)
49.8
(1.961)
1,389.4
(54.701)
اوسط عمل ترسیب ایام 8 6 7 8 10 15 17 19 17 15 10 8 140
ماہانہ اوسط دھوپ ساعات 220.1 220.4 257.3 276.0 269.7 231.0 272.8 266.6 213.0 223.2 222.0 213.9 2,886
ماخذ: عالمی موسمیاتی تنظیم (UN),[3] ہانگ کانگ رصد گاہ[4] for data of sunshine hours

حوالہ جات

  1. Marley, David۔ Historic Cities of the Americas: An Illustrated Encyclopedia۔ ABC-CLIO۔ صفحہ آئی ایس بی این 1-57607-027-1۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  2. historical demographical data of the administrative division
  3. "Weather Information for Nassau"۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  4. "Climatological Information for Nassau, Bahamas" (1961-1990) - Hong Kong Observatory
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.