میگا شہر

میگا شہر یا میگا سٹی (Megacity) عام طور پر دس ملین افراد سے زیادہ کل آبادی والے ایک میٹروپولیٹن علاقہ کو کہا جاتا ہے۔[1] ایک میگا شہر ایک میٹروپولیٹن علاقہ یا دو یا زیادہ میٹروپولیٹن علاقے یکجا ہو سکتے ہے۔ اصطلاحات کانربیشن، میٹروپولس اور میٹروپلیکس مؤخر الذکر پر لاگو ہوتی ہیں۔

2013 میں پاپولیشن ریفرینس بیورو کے مطابق 24 میگا شہر وجود میں ہیں۔ ان میں سب سے بڑے ٹوکیو، دہلی، میکسیکو شہر، نیویارک شہر اور شنگھائی کے میٹروپولیٹن علاقے ہیں۔ ان میں سے ہر کی آبادی 20 ملین افراد سے زیادہ ہے۔[2]

سب سے بڑے شہر

ٹوکیو دنیا کا سب سے بڑا میگا شہر ہے
جکارتہ, انڈونیشیا
درجہمیگا شہرملکبراعظمآبادی
1ٹوکیو جاپانایشیا34,800,000
2گوانگژو چینایشیا31,700,000
3شنگھائی چینایشیا28,900,000
4جکارتہ انڈونیشیاایشیا26,400,000
5سیول جنوبی کوریاایشیا25,800,000
6دلی بھارتایشیا24,000,000
7میکسیکو شہر میکسیکوشمالی امریکا23,800,000
8کراچی[3] پاکستانایشیا23,500,000
9منیلا فلپائنایشیا22,200,000
10نیویارک شہر ریاستہائے متحدہ امریکاشمالی امریکا21,600,000
11ساؤ پالو برازیلجنوبی امریکا21,600,000
12ممبئی بھارتایشیا21,400,000
13بیجنگ چینایشیا19,300,000
14لاس اینجلس ریاستہائے متحدہ امریکاشمالی امریکا17,200,000
15اوساکا جاپانایشیا16,800,000
16ڈھاکہ بنگلہ دیشایشیا16,300,000
17قاہرہ مصرافریقا16,100,000
18کولکاتہ بھارتایشیا16,000,000
19لندن برطانیہیورپ15,500,000
20بیونس آئرس ارجنٹائنجنوبی امریکا14,500,000
21بینکاک تھائی لینڈایشیا14,500,000
22استنبول ترکییورپ/ایشیا14,160,467
23لاگوس نائجیریاافریقا13,200,000
24تہران ایرانایشیا13,200,000
25ریو دے جینیرو برازیلجنوبی امریکا12,900,000
26لاہور[4] پاکستانایشیا12,500,000
27شینزین چینایشیا11,700,000
28ماسکو روسیورپ11,510,000
29رائن روہر جرمنییورپ11,316,429
30پیرس فرانسیورپ10,700,000

بیرونی ربط

حوالہ جات

  1. "How Big Can Cities Get?" New Scientist Magazine, 17 June 2006, page 41.
  2. 2013 World Population Data Sheet
  3. کراچی
  4. لاہور
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.