میاگی پریفیکچر

میاگی پریفیکچر (Miyagi Prefecture) (جاپانی: 宮城県) ہونشو جزیرے پر توہوکو علاقے میں جاپان کا ایک پریفیکچر ہے۔[1] اس کا دار الحکومت سیندائی (Sendai) ہے۔[2]

میاگی پریفیکچر
Miyagi Prefecture
جاپانی نقل نگاری
  جاپانی 宮城県
  روماجی Miyagi-ken

علامت میاگی پریفیکچر
ملک جاپان
علاقہ توہوکو
جزیرہ ہونشو
دارالحکومت سیندائی
حکومت
  گورنر یوشیہیرو مورائی
رقبہ
  کل 7,285.16 کلو میٹر2 (2,812.82 مربع میل)
رقبہ درجہ 17 واں
آبادی (دسمبر 1, 2010)
  کل 2,337,513
  درجہ 15 واں
  کثافت 320.86/کلو میٹر2 (831.0/مربع میل)
آیزو 3166 رمز JP-04
اضلاع 10
بلدیات 35
پھول میاگی بش سہ شاخہ
درخت جاپانی زیلکوا
پرندہ جنگلی ہنس
ویب سائٹ www.pref.miyagi.jp/
انگریزی/

حوالہ جات

  1. Nussbaum, Louis-Frédéric. (2005). "Miyagi prefecture" in Japan Encyclopedia, p. 648، ص 648، گوگل کتب پر; "Tōhoku" in p. 970، ص 970، گوگل کتب پر.
  2. Nussbaum, "Sendai" in p. 841، ص 841، گوگل کتب پر.
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.