مونٹینیگرو

مونٹی نیگرو (Montenegro) جنوب مشرقی یورپ کا ایک چھوٹا ملک ہے جو کرویئشا اور بوسنیا کے ساتھ واقع ہے۔ اس کا کل رقبہ 13,812 مربع کلومیٹر ہے اور آبادی کا تخمینہ 2007ء میں 684,736 لگایا گیا تھا۔ کسی زمانے میں یہ ملک سلطنت عثمانیہ کا حصہ تھا۔ 2006ء میں مونٹینیگرو اقوام متحدہ کا 192واں رکن ملک تسلیم کیا گیا تھا۔ مونٹینگرو اپنی جھیلوں، تالابوں اور پہاڑوں کے لیے دنیا بھر میں شہرت رکھتا ہے۔[19]

  

مونٹینیگرو
(سربیائی میں: Црна Гора / Crna Gora) 
مونٹینیگرو
پرچم
مونٹینیگرو
نشان

 

ترانہ:
زمین و آبادی
متناسقات 42.766667°N 19.216667°E / 42.766667; 19.216667   [1]
پست مقام بحیرہ ایڈریاٹک (0 میٹر ) 
رقبہ 13812 مربع کلومیٹر  
دارالحکومت پوڈگوریکا  
سرکاری زبان مونٹینیگری زبان ،  سربیائی [2]،  کروشیائی زبان [2]،  بوسنیائی زبان [2]،  البانوی زبان [2] 
آبادی 622359 (2018)[3] 
اوسط عمر
73.288 سال (1999)[4]
73.228 سال (2000)[4]
73.23 سال (2001)[4]
73.277 سال (2002)[4]
73.355 سال (2003)[4]
73.465 سال (2004)[4]
73.62 سال (2005)[4]
73.834 سال (2006)[4]
74.116 سال (2007)[4]
74.462 سال (2008)[4]
74.858 سال (2009)[4]
75.28 سال (2010)[4]
75.7 سال (2011)[4]
76.089 سال (2012)[4]
76.43 سال (2013)[4]
76.712 سال (2014)[4]
76.938 سال (2015)[4]
77.116 سال (2016)[4] 
حکمران
طرز حکمرانی جمہوریہ  
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس 3 جون 2006 
عمر کی حدبندیاں
الحاق اور رکنیت
اقوام متحدہ (28 جون 2006–)
یورپی کونسل
عالمی تجارتی ادارہ
بین الاقوامی بنک برائے تعمیر و ترقی (18 جنوری 2007–)
بین الاقوامی انجمن برائے ترقی (18 جنوری 2007–)
بین الاقوامی مالیاتی شرکت (18 جنوری 2007–)
کثیرالفریق گماشتگی برائے ضمانت سرمایہ کاری (18 جنوری 2007–)
بین الاقوامی مرکز برائےتصفیہ تنازعات سرمایہ کاری (10 مئی 2013–)
نیٹو (5 جون 2017–)[5]
انٹرپول [6]
تنظیم برائے ممانعت کیمیائی ہتھیار [7]
بین الاقوامی آب نگاری تنظیم [8]
یونیسکو (1 مارچ 2007–)[9]
عالمی ڈاک اتحاد [10]
عالمی ٹیلی مواصلاتی اتحاد (21 جون 2006–)[11] 
مشترکہ سرحدیں
بوسنیا و ہرزیگووینا (Bosnia and Herzegovina–Montenegro border )
سربیا (Montenegro–Serbia border )
البانیا (Albania–Montenegro border )
کروشیا (Croatia–Montenegro border اور Prevlaka )
یورپی اتحاد
کوسووہ (Kosovo–Montenegro border ) 
خام ملکی پیداوار
  کل
4774086094.2078 امریکی ڈالر (2017)[12] 
  فی کس 6002.636 بین الاقوامی ڈالر (2000)[13] 
جی ڈی پی تخمینہ
  فی کس 1627 امریکی ڈالر (2000)[14]
1909 امریکی ڈالر (2001)[14]
2106 امریکی ڈالر (2002)[14]
2789 امریکی ڈالر (2003)[14]
3380 امریکی ڈالر (2004)[14]
3674 امریکی ڈالر (2005)[14]
4425 امریکی ڈالر (2006)[14]
5976 امریکی ڈالر (2007)[14]
7367 امریکی ڈالر (2008)[14]
6727 امریکی ڈالر (2009)[14]
6682 امریکی ڈالر (2010)[14]
7318 امریکی ڈالر (2011)[14]
6586 امریکی ڈالر (2012)[14]
7186 امریکی ڈالر (2013)[14]
7378 امریکی ڈالر (2014)[14]
6514 امریکی ڈالر (2015)[14]
7028 امریکی ڈالر (2016)[14]
7784 امریکی ڈالر (2017)[14] 
کل ذخائر 688838352 امریکی ڈالر (2007)[15]
435670188 امریکی ڈالر (2008)[15]
572612999 امریکی ڈالر (2009)[15]
556155061 امریکی ڈالر (2010)[15]
392694777 امریکی ڈالر (2011)[15]
458665569 امریکی ڈالر (2012)[15]
583975034 امریکی ڈالر (2013)[15]
661395517 امریکی ڈالر (2014)[15]
733514272 امریکی ڈالر (2015)[15]
846459810 امریکی ڈالر (2016)[15]
1076532270 امریکی ڈالر (2017)[15] 
اشاریہ انسانی ترقی
اشاریے
0.802 (2014)[16] 
شرح بے روزگاری 19 فیصد (2014)[17] 
دیگر اعداد و شمار
کرنسی یورو  
منطقۂ وقت متناسق عالمی وقت+01:00 (معیاری وقت ) 
ٹریفک سمت دائیں [18] 
ڈومین نیم me.  
سرکاری ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ 
آیزو 3166-1 الفا-2 ME 
بین الاقوامی فون کوڈ +382 

بیرونی روابط

  1.   "صفحہ مونٹینیگرو في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 اگست 2019۔
  2. مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.wipo.int/wipolex/fr/details.jsp?id=6920 — باب: 13
  3. https://ec.europa.eu/eurostat/tgm/table.do?tab=table&plugin=1&language=en&pcode=tps00001
  4. http://data.uis.unesco.org/Index.aspx?DataSetCode=DEMO_DS
  5. http://www.nato.int/cps/en/natohq/nato_countries.htm
  6. https://www.interpol.int/Member-countries/World — اخذ شدہ بتاریخ: 7 دسمبر 2017 — ناشر: انٹرپول
  7. https://www.opcw.org/about-opcw/member-states/ — اخذ شدہ بتاریخ: 7 دسمبر 2017 — ناشر: تنظیم برائے ممانعت کیمیائی ہتھیار
  8. https://www.iho.int/srv1/index.php?option=com_wrapper&view=wrapper&Itemid=452&lang=en — اخذ شدہ بتاریخ: 8 دسمبر 2017 — ناشر: بین الاقوامی آب نگاری تنظیم
  9. http://www.unesco.org/eri/cp/ListeMS_Indicators.asp
  10. http://www.upu.int/en/the-upu/member-countries.html — اخذ شدہ بتاریخ: 4 مئی 2019
  11. https://www.itu.int/online/mm/scripts/gensel8 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 مئی 2019
  12. https://data.worldbank.org/indicator/NY.GDP.MKTP.CD?locations=ME — اخذ شدہ بتاریخ: 19 اکتوبر 2018 — ناشر: عالمی بنک
  13. https://data.worldbank.org/indicator/NY.GDP.PCAP.PP.CD — اخذ شدہ بتاریخ: 11 جون 2019 — ناشر: عالمی بنک
  14. https://data.worldbank.org/indicator/NY.GDP.PCAP.CD — اخذ شدہ بتاریخ: 27 مئی 2019 — ناشر: عالمی بنک
  15. https://data.worldbank.org/indicator/FI.RES.TOTL.CD — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مئی 2019 — ناشر: عالمی بنک
  16. http://hdr.undp.org/en/countries/profiles/MNE
  17. http://data.worldbank.org/indicator/SL.UEM.TOTL.ZS
  18. http://chartsbin.com/view/edr
  19. درخت سے نکلتی آبشار گاؤں بھر کو سیراب کرتی ہے، ایکسپریس
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.