موزمبیق

موزمبیق (سرکاری طور پر جمہوریہ موزمبیق) افریقا کے جنوب-مشرق میں واقع ایک ملک ہے۔ اس کی سرحدیں مشرق میں بحر ہند، شمال میں تنزانیہ، شمال مغرب میں ملاوی اور زیمبیا، مغرب میں زمبابوے اور جنوب مغرب میں جنوبی افریقا اور سوازی لینڈ سے ملتی ہیں۔ موزمبیق کا دار الحکومت ماپوتو ہے۔

  

موزمبیق
(پرتگالی میں: República de Moçambique) 
موزمبیق
پرچم
موزمبیق
نشان

 

ترانہ:
زمین و آبادی
متناسقات 19°S 35°E / -19; 35   [1]
پست مقام رودبار موزمبیق (0 میٹر ) 
رقبہ 801590 مربع کلومیٹر  
دارالحکومت ماپوتو  
سرکاری زبان پرتگالی  
آبادی 25833752 (2013)[2] 
اوسط عمر
47.841 سال (1999)[3]
48.348 سال (2000)[3]
48.859 سال (2001)[3]
49.406 سال (2002)[3]
50.007 سال (2003)[3]
50.663 سال (2004)[3]
51.362 سال (2005)[3]
52.079 سال (2006)[3]
52.785 سال (2007)[3]
53.459 سال (2008)[3]
54.096 سال (2009)[3]
54.7 سال (2010)[3]
55.288 سال (2011)[3]
55.878 سال (2012)[3]
56.483 سال (2013)[3]
57.099 سال (2014)[3]
57.714 سال (2015)[3]
58.311 سال (2016)[3] 
حکمران
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس 25 جون 1975 
عمر کی حدبندیاں
شادی کی کم از کم عمر 18 سال  
الحاق اور رکنیت
اقوام متحدہ (16 ستمبر 1975–)
دولت مشترکہ ممالک (1995–)[4]
افریقی اتحاد
عالمی تجارتی ادارہ
تنظیم تعاون اسلامی
بین الاقوامی بنک برائے تعمیر و ترقی (24 ستمبر 1984–)
بین الاقوامی انجمن برائے ترقی (24 ستمبر 1984–)
بین الاقوامی مالیاتی شرکت (24 ستمبر 1984–)
کثیرالفریق گماشتگی برائے ضمانت سرمایہ کاری (23 نومبر 1994–)
بین الاقوامی مرکز برائےتصفیہ تنازعات سرمایہ کاری (7 جولا‎ئی 1995–)
افریقی ترقیاتی بینک
انٹرپول [5]
تنظیم برائے ممانعت کیمیائی ہتھیار [6]
بین الاقوامی آب نگاری تنظیم [7]
یونیسکو (11 اکتوبر 1976–)[8]
عالمی ڈاک اتحاد [9]
عالمی ٹیلی مواصلاتی اتحاد (4 نومبر 1975–)[10] 
مشترکہ سرحدیں
تنزانیہ (Mozambique–Tanzania border )
ملاوی (Malawi–Mozambique border )
زیمبیا (Mozambique–Zambia border )
زمبابوے (Mozambique–Zimbabwe border )
سوازی لینڈ (Mozambique–Swaziland border )
جنوبی افریقا (Mozambique–South Africa border )
اتحاد القمری (Comoros–Mozambique border ) 
خام ملکی پیداوار
  کل
12333859926.277 امریکی ڈالر (2017)[11] 
  فی کس 244.601 بین الاقوامی ڈالر (1990)[12] 
جی ڈی پی تخمینہ
  فی کس 297 امریکی ڈالر (1980)[13]
291 امریکی ڈالر (1981)[13]
291 امریکی ڈالر (1982)[13]
255 امریکی ڈالر (1983)[13]
262 امریکی ڈالر (1984)[13]
343 امریکی ڈالر (1985)[13]
402 امریکی ڈالر (1986)[13]
180 امریکی ڈالر (1987)[13]
161 امریکی ڈالر (1988)[13]
177 امریکی ڈالر (1989)[13]
189 امریکی ڈالر (1990)[13]
240 امریکی ڈالر (1991)[13]
162 امریکی ڈالر (1992)[13]
163 امریکی ڈالر (1993)[13]
161 امریکی ڈالر (1994)[13]
160 امریکی ڈالر (1995)[13]
216 امریکی ڈالر (1996)[13]
253 امریکی ڈالر (1997)[13]
284 امریکی ڈالر (1998)[13]
301 امریکی ڈالر (1999)[13]
277 امریکی ڈالر (2000)[13]
256 امریکی ڈالر (2001)[13]
262 امریکی ڈالر (2002)[13]
283 امریکی ڈالر (2003)[13]
336 امریکی ڈالر (2004)[13]
369 امریکی ڈالر (2005)[13]
385 امریکی ڈالر (2006)[13]
422 امریکی ڈالر (2007)[13]
503 امریکی ڈالر (2008)[13]
463 امریکی ڈالر (2009)[13]
419 امریکی ڈالر (2010)[13]
526 امریکی ڈالر (2011)[13]
566 امریکی ڈالر (2012)[13]
605 امریکی ڈالر (2013)[13]
623 امریکی ڈالر (2014)[13]
528 امریکی ڈالر (2015)[13]
380 امریکی ڈالر (2016)[13]
426 امریکی ڈالر (2017)[13] 
کل ذخائر 55294036 امریکی ڈالر (1984)[14]
45886268 امریکی ڈالر (1985)[14]
56746936 امریکی ڈالر (1986)[14]
118022757 امریکی ڈالر (1987)[14]
173596742 امریکی ڈالر (1988)[14]
203495525 امریکی ڈالر (1989)[14]
231744264 امریکی ڈالر (1990)[14]
240557217 امریکی ڈالر (1991)[14]
233365000 امریکی ڈالر (1992)[14]
187240821 امریکی ڈالر (1993)[14]
177505720 امریکی ڈالر (1994)[14]
195318936 امریکی ڈالر (1995)[14]
344062454 امریکی ڈالر (1996)[14]
537469866 امریکی ڈالر (1997)[14]
628447253 امریکی ڈالر (1998)[14]
671348917 امریکی ڈالر (1999)[14]
742321151 امریکی ڈالر (2000)[14]
726979118 امریکی ڈالر (2001)[14]
824689975 امریکی ڈالر (2002)[14]
947825068 امریکی ڈالر (2003)[14]
1159312550 امریکی ڈالر (2004)[14]
1102663442 امریکی ڈالر (2005)[14]
1216256984 امریکی ڈالر (2006)[14]
1524073650 امریکی ڈالر (2007)[14]
1660542079 امریکی ڈالر (2008)[14]
2181058125 امریکی ڈالر (2009)[14]
2265087873 امریکی ڈالر (2010)[14]
2591542032 امریکی ڈالر (2011)[14]
2961916707 امریکی ڈالر (2012)[14]
3353349558 امریکی ڈالر (2013)[14]
3221261234 امریکی ڈالر (2014)[14]
2581229746 امریکی ڈالر (2015)[14]
2183206560 امریکی ڈالر (2016)[14]
3361066044 امریکی ڈالر (2017)[14] 
اشاریہ انسانی ترقی
اشاریے
0.437 (2017)[15] 
شرح بے روزگاری 23 فیصد (2014)[16] 
دیگر اعداد و شمار
منطقۂ وقت 00  
ٹریفک سمت بائیں [17] 
ڈومین نیم mz.  
سرکاری ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ 
آیزو 3166-1 الفا-2 MZ 
بین الاقوامی فون کوڈ +258 

پہلی اور 5ویں صدی کے درمیان بانتو زبان بولنے والے شمال بعید اور مغرب سے ہجرت کرکے یہاں آئے۔ سواحلی اور بعد میں عرب بھی، نیز تجارتی بندرگاہیں اہل یورپ کی آمد تک ساحلوں پر موجود تھیں۔ 1498 میں واسکو ڈی گاما نے اس علاقہ کی سیاحت کی اور 1505 سے پرتگیزیوں نے اس پر اپنا استعمال قائم کیا۔ 1975 میں موزمبیق اس استعمار سے آزاد ہوا اور اس کے بعد جلد ہی عوامی جمہوریہ موزمبیق کی شکل اختیار کرلی۔ یہی وہ دور تھا جب موزمبیق میں زبردست خانہ جنگی برپا تھی، اس خانہ جنگی کا آغاز 1972 کو ہوا اور 1992 میں یہ خانہ جنگی ختم ہوئی۔

پارک اور تفریحی مقامات

دنیا کا عظیم سفاری پارک کروگر پارک سوازی لینڈ کے ساتھ ناماشا بارڈر کے قریب موجود ہے۔ یہ پانچ بگ Bigg5 کے لیے مشہور ہے، اس سے مراد پانچ بڑے جانور ہیں۔ ان پانچ بڑے جانوروں میں شیر گینڈا افریقی بینک ہاتھی اور چیتا شامل ہیں۔ مشہور ٹی وی چینل نیشنل جیوگرافک کی بہت ساری دستاویزی فلمیں کروگر پارک میں فلم بند ہوئی ہیں۔

قدرتی وسائل اور تجارت

موزمبیق قدرتی وسائل سے مالامال ہے۔ ملک کی اکثر معیشت کی بنیاد زراعت ہے، تاہم صنعت، بالخصوص ماکولات ومشروبات، کیمیاوی مصنوعات، المونیم اور پیٹرول کی صنعت آگے بڑھ رہی ہے۔ ملک کا سیاحتی شعبہ بھی ترقی پزیر ہے۔ جنوبی افریقا موزمبیق کا اہم تجارتی رفیق اور راست بیرونی سرمایہ کاری کا ذریعہ ہے۔ نیز پرتگال، ہسپانیہ اور بیلجیم بھی اہم تجارتی شرکاء ہیں۔ 2001 سے موزمبیق اپنے سالانہ خام ملکی پیداوار (GDP) کے افزائشی اوسط کی بنا پر دنیا کے دس بڑے ممالک کی فہرست میں شامل ہو گیا ہے۔

زبانیں

موزمبیق کی دفتری زبان پرتگیزی ہے، جبکہ ملک کی نصف آبادی اسے ثانوی زبان کی حیثیت سے استعمال کرتی ہے اور بہت کم ایسے افراد ہیں جو اسے اولین زبان کی حیثیت سے استعمال کرتے ہیں۔ مقامی طور پر سواحلی، مکھووا اور سینا زبانیں بڑے پیمانے پر بولی جاتی ہیں۔

مذاہب

موزمبیق کا سب سے بڑا مذہب مسیحیت ہے، مسلم اور افریقی روایتی مذاہب کی اقلیتیں بھی کافی تعداد میں موجود ہیں۔ موزمبیق افریقی اتحاد اور دولت مشترکہ ممالک کا رکن ہے۔

وجہ تسمیہ

ملک کا نام موزمبیق پرتگیزیوں نے جزیرہ موزمبیق کے بعد رکھا تھا، موزمبیق نام موسی البیک یا موسی بن مبیکی سے مشتق ہے۔ یہ ایک عرب تاجر کا نام ہے جو سب سے پہلے جزیرہ پر پہنچا اور بعد میں وہیں سکونت اختیار کرلی۔

متعلقہ مضامین موزمبیق

  • فہرست متعلقہ مضامین موزمبیق

بیرونی روابط

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
  1.   "صفحہ موزمبیق في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 اگست 2019۔
  2. ناشر: عالمی بنک
  3. http://data.uis.unesco.org/Index.aspx?DataSetCode=DEMO_DS
  4. http://thecommonwealth.org/our-member-countries/mozambique — اخذ شدہ بتاریخ: 1 ستمبر 2018
  5. https://www.interpol.int/Member-countries/World — اخذ شدہ بتاریخ: 7 دسمبر 2017 — ناشر: انٹرپول
  6. https://www.opcw.org/about-opcw/member-states/ — اخذ شدہ بتاریخ: 7 دسمبر 2017 — ناشر: تنظیم برائے ممانعت کیمیائی ہتھیار
  7. https://www.iho.int/srv1/index.php?option=com_wrapper&view=wrapper&Itemid=452&lang=en — اخذ شدہ بتاریخ: 8 دسمبر 2017 — ناشر: بین الاقوامی آب نگاری تنظیم
  8. http://www.unesco.org/eri/cp/ListeMS_Indicators.asp
  9. http://www.upu.int/en/the-upu/member-countries.html — اخذ شدہ بتاریخ: 4 مئی 2019
  10. https://www.itu.int/online/mm/scripts/gensel8 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 مئی 2019
  11. https://data.worldbank.org/indicator/NY.GDP.MKTP.CD?locations=MZ — اخذ شدہ بتاریخ: 22 اکتوبر 2018 — ناشر: عالمی بنک
  12. https://data.worldbank.org/indicator/NY.GDP.PCAP.PP.CD — اخذ شدہ بتاریخ: 11 جون 2019 — ناشر: عالمی بنک
  13. https://data.worldbank.org/indicator/NY.GDP.PCAP.CD — اخذ شدہ بتاریخ: 27 مئی 2019 — ناشر: عالمی بنک
  14. https://data.worldbank.org/indicator/FI.RES.TOTL.CD — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مئی 2019 — ناشر: عالمی بنک
  15. http://hdr.undp.org/en/data — ناشر: United Nations Development Programme
  16. http://data.worldbank.org/indicator/SL.UEM.TOTL.ZS
  17. https://books.google.com/books?id=W2oaAAAAMAAJ&dq=mozambique+drive+on+left&q=%22Mozambique+one+drives+on+the+the+left%22
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.