محلہ (انتظامی تقسیم)

محلہ (انگریزی: Neighbourhood) (عربی: محلة maḥalla, بنگالی: মহল্লা mahallā, ہندی: मोहल्ला mōhallā, فارسی: محله maḥalla, اردو: محله) ایک انتظامی تقسیم ہے جو عرب ممالک، بلقان، جنوبی ایشیاء مغربی ایشیاء اور قریبی ممالک میں استعمال ہوتی ہے۔

اردوباد، آذربائیجان میں ایک محلہ
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.