متصرفیہ
متصرفیہ (عربی: متصرفية؛ انگریزی: Mutasarrifate؛ ترکی: Mutasarrıflığı) سلطنت عثمانیہ کی ایک انتظامی تقسیم تھی، جسے بعض سنجاق میں ایک انتظامی اکائی کی حیثیت دی جاتی تھی۔ اس کے حاکم کو متصرف کہا جاتا جسے براہ راست سلطان مقرر کرتا تھا۔
عثمانی سلطنت کی متصرفیات
- متصرفیہ جبل لبنان (قیام 1861ء)
- متصرفیہ قدس شریف (قیام 1872ء)
- متصرفیہ کرک (قیام 1894/5 ء)
بیرونی روابط
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.