متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات (United Arab Emirates) (عربی: دولة الإمارات العربية المتحدة) جزیرہ نمائے عرب کے جنوب مشرقی ساحلوں پر واقع ایک ملک ہے جو 7 امارات: ابوظہبی، عجمان، دبئی، فجیرہ، راس الخیمہ، شارجہ اور ام القوین پر مشتمل ہے۔ 1971ء سے پہلے یہ ریاستیں ریاستہائے ساحل متصالح (Trucial States) کہلاتی تھیں۔

  

متحدہ عرب امارات
متحدہ عرب امارات
متحدہ عرب امارات کا پرچم  
متحدہ عرب امارات
نشان

 

ترانہ:عیشی بلادی  
زمین و آبادی
متناسقات 24.4°N 54.3°E / 24.4; 54.3   [1]
پست مقام خلیج فارس (0 میٹر ) 
رقبہ 83600 مربع کلومیٹر  
دارالحکومت ابوظہبی  
سرکاری زبان عربی [2] 
آبادی 9346129 (2013)[3] 
اوسط عمر
73.987 سال (1999)[4]
74.239 سال (2000)[4]
74.487 سال (2001)[4]
74.73 سال (2002)[4]
74.968 سال (2003)[4]
75.2 سال (2004)[4]
75.422 سال (2005)[4]
75.632 سال (2006)[4]
75.828 سال (2007)[4]
76.012 سال (2008)[4]
76.183 سال (2009)[4]
76.344 سال (2010)[4]
76.498 سال (2011)[4]
76.648 سال (2012)[4]
76.798 سال (2013)[4]
76.948 سال (2014)[4]
77.101 سال (2015)[4]
77.256 سال (2016)[4] 
حکمران
طرز حکمرانی وفاقی بادشاہت ،  مطلق العنان بادشاہت  
صدر متحدہ عرب امارات   خلیفہ بن زاید النہیان  
وزیر اعظم متحدہ عرب امارات   محمد بن راشد آل مکتوم  
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس 1971 
عمر کی حدبندیاں
شادی کی کم از کم عمر 18 سال  
الحاق اور رکنیت
اقوام متحدہ (9 دسمبر 1971–)
عرب لیگ (6 دسمبر 1971–)
عالمی تجارتی ادارہ
تنظیم تعاون اسلامی
بین الاقوامی بنک برائے تعمیر و ترقی (22 ستمبر 1972–)
بین الاقوامی انجمن برائے ترقی (23 دسمبر 1981–)
بین الاقوامی مالیاتی شرکت (30 ستمبر 1977–)
کثیرالفریق گماشتگی برائے ضمانت سرمایہ کاری (20 اکتوبر 1993–)
بین الاقوامی مرکز برائےتصفیہ تنازعات سرمایہ کاری (22 جنوری 1982–)
افریقی ترقیاتی بینک
انٹرپول [5]
تنظیم برائے ممانعت کیمیائی ہتھیار [6]
بین الاقوامی آب نگاری تنظیم [7]
یونیسکو (20 اپریل 1972–)[8]
عالمی ڈاک اتحاد [9]
عالمی ٹیلی مواصلاتی اتحاد (27 جون 1972–)[10] 
مشترکہ سرحدیں
عمان (Oman–United Arab Emirates border )
سعودی عرب (Saudi Arabia–United Arab Emirates border ) 
خام ملکی پیداوار
  کل
382575085091.899 امریکی ڈالر (2017)[11] 
  فی کس 71359.17 بین الاقوامی ڈالر (1990)[12] 
جی ڈی پی تخمینہ
  فی کس 26556 امریکی ڈالر (1975)[13]
29698 امریکی ڈالر (1976)[13]
33245 امریکی ڈالر (1977)[13]
27897 امریکی ڈالر (1978)[13]
32798 امریکی ڈالر (1979)[13]
41825 امریکی ڈالر (1980)[13]
44012 امریکی ڈالر (1981)[13]
39193 امریکی ڈالر (1982)[13]
34159 امریکی ڈالر (1983)[13]
31709 امریکی ڈالر (1984)[13]
29189 امریکی ڈالر (1985)[13]
23056 امریکی ڈالر (1986)[13]
23312 امریکی ڈالر (1987)[13]
21907 امریکی ڈالر (1988)[13]
23612 امریکی ڈالر (1989)[13]
27256 امریکی ڈالر (1990)[13]
26168 امریکی ڈالر (1991)[13]
25993 امریکی ڈالر (1992)[13]
25199 امریکی ڈالر (1993)[13]
25467 امریکی ڈالر (1994)[13]
26847 امریکی ڈالر (1995)[13]
28615 امریکی ڈالر (1996)[13]
29199 امریکی ڈالر (1997)[13]
26663 امریکی ڈالر (1998)[13]
28260 امریکی ڈالر (1999)[13]
33071 امریکی ڈالر (2000)[13]
31061 امریکی ڈالر (2001)[13]
31311 امریکی ڈالر (2002)[13]
33230 امریکی ڈالر (2003)[13]
36161 امریکی ڈالر (2004)[13]
39439 امریکی ڈالر (2005)[13]
42372 امریکی ڈالر (2006)[13]
42672 امریکی ڈالر (2007)[13]
45758 امریکی ڈالر (2008)[13]
33072 امریکی ڈالر (2009)[13]
35037 امریکی ڈالر (2010)[13]
40434 امریکی ڈالر (2011)[13]
42086 امریکی ڈالر (2012)[13]
43315 امریکی ڈالر (2013)[13]
44443 امریکی ڈالر (2014)[13]
39122 امریکی ڈالر (2015)[13]
38517 امریکی ڈالر (2016)[13]
40698 امریکی ڈالر (2017)[13] 
کل ذخائر 91723795 امریکی ڈالر (1973)[14]
452878020 امریکی ڈالر (1974)[14]
987879902 امریکی ڈالر (1975)[14]
1979903725 امریکی ڈالر (1976)[14]
894066095 امریکی ڈالر (1977)[14]
942089886 امریکی ڈالر (1978)[14]
1727429507 امریکی ڈالر (1979)[14]
2354590963 امریکی ڈالر (1980)[14]
3471503445 امریکی ڈالر (1981)[14]
2588863919 امریکی ڈالر (1982)[14]
2384157753 امریکی ڈالر (1983)[14]
2538886189 امریکی ڈالر (1984)[14]
3471498477 امریکی ڈالر (1985)[14]
3689328862 امریکی ڈالر (1986)[14]
5120925342 امریکی ڈالر (1987)[14]
4768739333 امریکی ڈالر (1988)[14]
4776310581 امریکی ڈالر (1989)[14]
4890564527 امریکی ڈالر (1990)[14]
5646813747 امریکی ڈالر (1991)[14]
5977160986 امریکی ڈالر (1992)[14]
6415331634 امریکی ڈالر (1993)[14]
6963509619 امریکی ڈالر (1994)[14]
7778376180 امریکی ڈالر (1995)[14]
8350159118 امریکی ڈالر (1996)[14]
8603051271 امریکی ڈالر (1997)[14]
9305872473 امریکی ڈالر (1998)[14]
10790300757 امریکی ڈالر (1999)[14]
13631621329 امریکی ڈالر (2000)[14]
14256128966 امریکی ڈالر (2001)[14]
15355432201 امریکی ڈالر (2002)[14]
15087812433 امریکی ڈالر (2003)[14]
18529924694 امریکی ڈالر (2004)[14]
21010295842 امریکی ڈالر (2005)[14]
27617445187 امریکی ڈالر (2006)[14]
77238765601 امریکی ڈالر (2007)[14]
31694454057 امریکی ڈالر (2008)[14]
26104201251 امریکی ڈالر (2009)[14]
32785288697 امریکی ڈالر (2010)[14]
37269321629 امریکی ڈالر (2011)[14]
47035150517 امریکی ڈالر (2012)[14]
68202651336 امریکی ڈالر (2013)[14]
78424385724 امریکی ڈالر (2014)[14]
93929133736 امریکی ڈالر (2015)[14]
85390831785 امریکی ڈالر (2016)[14]
95377648625 امریکی ڈالر (2017)[14] 
اشاریہ انسانی ترقی
اشاریے
0.863 (2017)[15] 
شرح بے روزگاری 4 فیصد (2014)[16] 
دیگر اعداد و شمار
منطقۂ وقت متناسق عالمی وقت+04:00  
ٹریفک سمت دائیں [17] 
ڈومین نیم ae.  
آیزو 3166-1 الفا-2 AE 
بین الاقوامی فون کوڈ +971 

متحدہ عرب امارات کی سرحدیں سلطنة عُمان اور سعودی عرب سے ملتی ہیں۔ یہ ملک تیل اور قدرتی گیس کی دولت سے مالامال ہے اور اس کا انکشاف 1970ء میں ہونے والی براہ ِ راست بیرونی سرمایہ کاری کے نتیجہ میں ہونے والی دریافتوں میں ہوا۔ جس کی بدولت متحدہ عرب امارات کا شمارجلد ہی نہایت امیر ریاستوں میں ہونے لگا۔ متحدہ عرب امارات انسانی فلاح و بہبود کے جدول میں ایشیا کے بہت بہتر ملکوں میں سے ایک اور دنیا کا 39 واں ملک ہے۔

سیاسی تقسیم

پرچم ریاست عربی
نام
دارالحکومت آبادی[18] کل آبادی کا % رقبہ (مربع کلومیٹر)[18] رقبہ (مربع میل) کل رقبے کا % کثافت
ابوظہبی أبو ظبي ابوظہبی 1,548,655 31.2% 67,340 26,000 86.7% 25
عجمان عجمان عجمان 372,923 7.5% 259 100 0.3% 996
دبئی دبي دبئی 1,770,533 35.6% 3,885 1,500 5.0% 336
فجیرہ الفجيرة فجیرہ 137,940 2.9% 1,165 450 1.5% 109
راس الخیمہ رأس الخيمة راس الخیمہ 171,903 3.4% 1,684 650 2.2% 122
شارجہ الشارقة شارجہ 895,252 18.0% 2,590 1,000 3.3% 262
ام القوین أم القيوين ام القوین 69,936 1.4% 777 300 0.9% 88
متحدہ عرب امارات الإمارات
العربية المتحدة
ابوظہبی 4,967,142 100% 77,700 30,000 100% 56

متحدہ عرب امارات کے بڑے شہر

 
متحدہ عرب امارات کے بڑے شہر یا ٹاؤن
2008 کا تخمینہ
درجہ ریاست آبادی

دبئی

ابوظبی
1دبئیدبئی1,770,533
شارجہ

العین
2ابوظبیابوظبی896,751
3شارجہشارجہ845,617
4العینابوظہبی374,000
5عجمانعجمان372,923
6راس الخیمہراس الخیمہ171,903
7فجیرہفجیرہ107,940
8ام القوینام القوین69,936
9خورفکانشارجہ49,635
10دبافجیرہ30,000

آبادی

تاریخی آبادی
سالآبادی.±%
1963 95,000    
1968 180,226+89.7%
1975 557,887+209.5%
1980 1,042,099+86.8%
1985 1,379,303+32.4%
1995 2,411,041+74.8%
1999 2,938,000+21.9%
2005 4,106,427+39.8%
2010 8,264,070+101.2%
متحدہ عرب امارات میں پہلی مردم شماری 1968ء میں ہوئی۔
Sources:[19][20]

حوالہ جات

  1.   "صفحہ متحدہ عرب امارات في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 اگست 2019۔
  2. باب: 7
  3. ناشر: عالمی بنک
  4. http://data.uis.unesco.org/Index.aspx?DataSetCode=DEMO_DS
  5. https://www.interpol.int/Member-countries/World — اخذ شدہ بتاریخ: 7 دسمبر 2017 — ناشر: انٹرپول
  6. https://www.opcw.org/about-opcw/member-states/ — اخذ شدہ بتاریخ: 7 دسمبر 2017 — ناشر: تنظیم برائے ممانعت کیمیائی ہتھیار
  7. https://www.iho.int/srv1/index.php?option=com_wrapper&view=wrapper&Itemid=452&lang=en — اخذ شدہ بتاریخ: 8 دسمبر 2017 — ناشر: بین الاقوامی آب نگاری تنظیم
  8. http://www.unesco.org/eri/cp/ListeMS_Indicators.asp
  9. http://www.upu.int/en/the-upu/member-countries.html — اخذ شدہ بتاریخ: 4 مئی 2019
  10. https://www.itu.int/online/mm/scripts/gensel8 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 مئی 2019
  11. https://data.worldbank.org/indicator/NY.GDP.MKTP.CD?locations=AE — اخذ شدہ بتاریخ: 21 اکتوبر 2018 — ناشر: عالمی بنک
  12. https://data.worldbank.org/indicator/NY.GDP.PCAP.PP.CD — اخذ شدہ بتاریخ: 11 جون 2019 — ناشر: عالمی بنک
  13. https://data.worldbank.org/indicator/NY.GDP.PCAP.CD — اخذ شدہ بتاریخ: 27 مئی 2019 — ناشر: عالمی بنک
  14. https://data.worldbank.org/indicator/FI.RES.TOTL.CD — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مئی 2019 — ناشر: عالمی بنک
  15. http://hdr.undp.org/en/data — ناشر: United Nations Development Programme
  16. http://data.worldbank.org/indicator/SL.UEM.TOTL.ZS
  17. http://chartsbin.com/view/edr
  18. "Census 2008"۔ Ministry of Economy and Planning, Government of the United Arab Emirates۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-06-18۔
  19. متحدہ عرب امارات۔ World Gazetteer

بیرونی روابظ

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.