مالمو

مالمو (Malmö) (سویڈش تلفظ: [ˈmal:ˈmø:] ( سنیے)) اسٹاک ہوم اور گوتھنبرگ کے بعد آبادی کے لحاظ سے سویڈن کا تیسرا سب سے بڑا شہر ہے۔ اوریسنڈ پل ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن اور سویڈن کے شہر مالمو کو آپس میں منسلک کرتا ہے۔

مالمو
Malmö
مالمو

قومی نشان
نعرہ: Mångfald, Möten, Möjligheter
(Eng.: تنوع, اجلاس, امکانات)
ملک سویڈن
صوبہ اسکانیا
کاؤنٹی سکین کاؤنٹی
بلدیہ مالمو بلدیہ اور
برلوو بلدیہ
چارٹر تیرہویں صدی
حکومت
  میئر Katrin Stjernfeldt Jammeh (سوشل ڈیموکریٹس)
رقبہ[1]
  شہر 158.4 کلو میٹر2 (61.2 مربع میل)
  زمینی 157 کلو میٹر2 (61 مربع میل)
  آبی 1.5 کلو میٹر2 (0.6 مربع میل)
  شہری 77 کلو میٹر2 (30 مربع میل)
  میٹرو 2,522 کلو میٹر2 (974 مربع میل)
بلندی 12 میل (39 فٹ)
آبادی (31 مارچ 2012)[2][3]
  شہر 303,873
  کثافت 1,937/کلو میٹر2 (5,020/مربع میل)
  شہری 280,415
  شہری کثافت 3,651/کلو میٹر2 (9,460/مربع میل)
  میٹرو 664,428
  میٹرو کثافت 264/کلو میٹر2 (680/مربع میل)
منطقۂ وقت مرکزی یورپی وقت (UTC+1)
  گرما (گرمائی وقت) مرکزی یورپی گرما وقت (UTC+2)
رمزِ ڈاک 21x xx
ٹیلی فون کوڈ (+46) 40
ویب سائٹ www.malmo.se

آب و ہوا

آب ہوا معلومات برائے مالمو
مہینا جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر سال
اوسط بلند °س (°ف) 2
(36)
2
(36)
5
(41)
10
(50)
16
(61)
20
(68)
21
(70)
21
(70)
17
(63)
12
(54)
7
(45)
4
(39)
11.4
(52.5)
اوسط کم °س (°ف) −3
(27)
−3
(27)
−1
(30)
2
(36)
7
(45)
11
(52)
13
(55)
12
(54)
10
(50)
7
(45)
3
(37)
−1
(30)
4.8
(40.6)
اوسط عمل ترسیب مم (انچ) 49
(1.93)
30
(1.18)
40
(1.57)
38
(1.5)
41
(1.61)
52
(2.05)
61
(2.4)
58
(2.28)
59
(2.32)
57
(2.24)
61
(2.4)
58
(2.28)
604
(23.78)
اوسط عمل ترسیب ایام 17 13 14 12 12 12 14 13 14 15 17 16 169
ماخذ: World Weather Information Service[4]

آبادیات

مالمو ایک نوجوان شہر ہے۔ اس کی آبادی کا تقریبا نصف 35 سال کی عمر کے تحت ہے (48٪)۔[5] 41 فیصد آبادی کا غیر ملکی پس منظر ہے۔ آبادی کا 30 فیصد بیرون ملک پیدا ہوا ہے اور آبادی کا اور 11 فیصد غیر ملکی نژاد کے والدین کے سویڈن میں پیدا ہوِئے افراد ہیں۔[6] مشرق وسطی، مشرقی افریقہ، سابق یوگوسلاویہ اور ڈنمارک سے منتقلی اس کے اہم ذرائع ہیں۔[7][8] تارکین وطن کے 10 سب سے بڑا گروہ مندرجہ ذیل ہیں:

  1. عراق عراقی کردستان (9,940)
  2. ڈنمارک (8,972)
  3. اشتراکی وفاقی جمہوریہ یوگوسلاویہ (سربیا و مونٹینیگرو) (8,426)
  4. پولینڈ (7,053)
  5. بوسنیا و ہرزیگووینا (5,969)
  6. لبنان (3,780)
  7. ایران (3,375)
  8. ترکی (2,110)
  9. مجارستان (2,038)
  10. رومانیہ (2,014)

حوالہ جات

  1. "Kommunarealer den 1 January 2012 ('''excel-file, in Swedish''') Municipalities in Sweden and their areas, as of 1 January 2012 - (Statistics Sweden)"۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-12-10۔
  2. "Localities 2010, area, population and density in localities 2005 and 2010 and change in area and population"۔ Statistics Sweden۔ مورخہ |archive-url= requires |archive-date= (معاونت) کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  3. "Kvartal 1 2012 - Statistiska centralbyrån"۔ Scb.se۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  4. "Weather Information for Malmö"۔ World Weather Information Service۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2010۔
  5. Stadskontoret, Folkmängd i Malmö, januari 2013. http://www.malmo.se/download/18.723670df13bb7e8db1bd812/Folkmängd20130201.pdf.
  6. "Malmö stad - Malmöbor med utländsk bakgrund/Malmö city-Malmö born with foreign background" (پی‌ڈی‌ایف)۔ Malmö stad۔ مورخہ 2013-06-19 کو اصل (پی‌ڈی‌ایف) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-03-15۔
  7. "Statistik om Malmö"۔ www.ssd.scb.se Search data for Malmö through the search bar.۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  8. Necmi Incegül۔ "Statistik om Malmö - Malmö stad"۔ Malmo.se۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-09-15۔

بیرونی روابط

Malmö سفری راہنما منجانب ویکی سفر

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.