قطر

قطر(عربی: دولة قطر) مشرق وسطی کا ایک آزاد عرب ملک ہے۔ جو اپنے محل وقوع کے اعتبار سے اپنی الگ اہمیت رکھتا ہے یہ تین طرف سے پانی سے گھرا ہوا ہے اور اس کی سرحدیں سعودی عرب سے ملتی ہیں۔ یہ دنیا کی امیر ترین معیشت ہے۔

  

قطر
قطر
پرچم
قطر
نشان

 

ترانہ:السلام الامیری  
زمین و آبادی
متناسقات 25.269535°N 51.212767°E / 25.269535; 51.212767   [1]
پست مقام خلیج فارس (0 میٹر ) 
رقبہ 11437 مربع کلومیٹر  
دارالحکومت دوحہ  
سرکاری زبان عربی [2] 
آبادی 2168673 (2013)[3] 
اوسط عمر
76.164 سال (1999)[4]
76.279 سال (2000)[4]
76.387 سال (2001)[4]
76.488 سال (2002)[4]
76.581 سال (2003)[4]
76.668 سال (2004)[4]
76.754 سال (2005)[4]
76.843 سال (2006)[4]
76.94 سال (2007)[4]
77.049 سال (2008)[4]
77.169 سال (2009)[4]
77.301 سال (2010)[4]
77.443 سال (2011)[4]
77.59 سال (2012)[4]
77.739 سال (2013)[4]
77.888 سال (2014)[4]
78.036 سال (2015)[4]
78.184 سال (2016)[4] 
حکمران
اعلی ترین منصب تمیم بن حمد الثانی (25 جون 2013–)[5] 
وزیر اعظم قطر   عبد اللہ بن ناصر بن خلیفہ آل ثانی (26 جون 2003–) 
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس 1870 
عمر کی حدبندیاں
شادی کی کم از کم عمر 18 سال ،  16 سال  
الحاق اور رکنیت
اقوام متحدہ (21 ستمبر 1971–)
عرب لیگ (11 ستمبر 1971–)
عالمی تجارتی ادارہ
تنظیم تعاون اسلامی
بین الاقوامی بنک برائے تعمیر و ترقی (25 ستمبر 1972–)
بین الاقوامی مالیاتی شرکت (11 اکتوبر 2008–)
کثیرالفریق گماشتگی برائے ضمانت سرمایہ کاری (22 اکتوبر 1996–)
بین الاقوامی مرکز برائےتصفیہ تنازعات سرمایہ کاری (20 جنوری 2011–)
انٹرپول [6]
تنظیم برائے ممانعت کیمیائی ہتھیار [7]
بین الاقوامی آب نگاری تنظیم [8]
یونیسکو (27 جنوری 1972–)[9]
عالمی ڈاک اتحاد [10]
عالمی ٹیلی مواصلاتی اتحاد (27 مارچ 1973–)[11] 
مشترکہ سرحدیں
سعودی عرب (Qatar–Saudi Arabia border ) 
خام ملکی پیداوار
  کل
167605219780.22 امریکی ڈالر (2017)[12] 
  فی کس 140649 بین الاقوامی ڈالر (2014)[13] 
جی ڈی پی تخمینہ
  فی کس 2755 امریکی ڈالر (1970)[14]
3246 امریکی ڈالر (1971)[14]
3909 امریکی ڈالر (1972)[14]
5581 امریکی ڈالر (1973)[14]
15623 امریکی ڈالر (1974)[14]
15283 امریکی ڈالر (1975)[14]
18893 امریکی ڈالر (1976)[14]
19828 امریکی ڈالر (1977)[14]
21093 امریکی ڈالر (1978)[14]
27436 امریکی ڈالر (1979)[14]
34986 امریکی ڈالر (1980)[14]
34904 امریکی ڈالر (1981)[14]
27385 امریکی ڈالر (1982)[14]
20898 امریکی ڈالر (1983)[14]
19634 امریکی ڈالر (1984)[14]
16582 امریکی ڈالر (1985)[14]
12698 امریکی ڈالر (1986)[14]
12895 امریکی ڈالر (1987)[14]
13605 امریکی ڈالر (1988)[14]
14047 امریکی ڈالر (1989)[14]
15448 امریکی ڈالر (1990)[14]
14120 امریکی ڈالر (1991)[14]
15430 امریکی ڈالر (1992)[14]
14268 امریکی ڈالر (1993)[14]
14542 امریکی ڈالر (1994)[14]
15849 امریکی ڈالر (1995)[14]
17344 امریکی ڈالر (1996)[14]
21132 امریکی ڈالر (1997)[14]
18631 امریکی ڈالر (1998)[14]
21763 امریکی ڈالر (1999)[14]
29986 امریکی ڈالر (2000)[14]
28430 امریکی ڈالر (2001)[14]
29990 امریکی ڈالر (2002)[14]
34176 امریکی ڈالر (2003)[14]
41818 امریکی ڈالر (2004)[14]
51488 امریکی ڈالر (2005)[14]
60256 امریکی ڈالر (2006)[14]
67005 امریکی ڈالر (2007)[14]
82967 امریکی ڈالر (2008)[14]
61478 امریکی ڈالر (2009)[14]
70306 امریکی ڈالر (2010)[14]
85948 امریکی ڈالر (2011)[14]
88564 امریکی ڈالر (2012)[14]
88304 امریکی ڈالر (2013)[14]
86852 امریکی ڈالر (2014)[14]
65177 امریکی ڈالر (2015)[14]
59044 امریکی ڈالر (2016)[14]
63249 امریکی ڈالر (2017)[14] 
کل ذخائر 7200000 امریکی ڈالر (1966)[15]
10992800 امریکی ڈالر (1967)[15]
15051500 امریکی ڈالر (1968)[15]
15912000 امریکی ڈالر (1969)[15]
18213450 امریکی ڈالر (1970)[15]
22602091 امریکی ڈالر (1971)[15]
33680516 امریکی ڈالر (1972)[15]
54476551 امریکی ڈالر (1973)[15]
98541299 امریکی ڈالر (1974)[15]
123030069 امریکی ڈالر (1975)[15]
155143483 امریکی ڈالر (1976)[15]
191927824 امریکی ڈالر (1977)[15]
267732582 امریکی ڈالر (1978)[15]
425873866 امریکی ڈالر (1979)[15]
623165565 امریکی ڈالر (1980)[15]
649222460 امریکی ڈالر (1981)[15]
796396713 امریکی ڈالر (1982)[15]
790573033 امریکی ڈالر (1983)[15]
751527147 امریکی ڈالر (1984)[15]
797817433 امریکی ڈالر (1985)[15]
949348773 امریکی ڈالر (1986)[15]
1021465656 امریکی ڈالر (1987)[15]
835680713 امریکی ڈالر (1988)[15]
894894192 امریکی ڈالر (1989)[15]
951656596 امریکی ڈالر (1990)[15]
960456460 امریکی ڈالر (1991)[15]
970357653 امریکی ڈالر (1992)[15]
1033371489 امریکی ڈالر (1993)[15]
969736641 امریکی ڈالر (1994)[15]
847608698 امریکی ڈالر (1995)[15]
785283329 امریکی ڈالر (1996)[15]
836347203 امریکی ڈالر (1997)[15]
1058940815 امریکی ڈالر (1998)[15]
1309747597 امریکی ڈالر (1999)[15]
1163240945 امریکی ڈالر (2000)[15]
1317978499 امریکی ڈالر (2001)[15]
1573357528 امریکی ڈالر (2002)[15]
2952141212 امریکی ڈالر (2003)[15]
3414203370 امریکی ڈالر (2004)[15]
4552170762 امریکی ڈالر (2005)[15]
5394808337 امریکی ڈالر (2006)[15]
9749045921 امریکی ڈالر (2007)[15]
9996577798 امریکی ڈالر (2008)[15]
18803758629 امریکی ڈالر (2009)[15]
31181696694 امریکی ڈالر (2010)[15]
16809492258 امریکی ڈالر (2011)[15]
33185072570 امریکی ڈالر (2012)[15]
42082172851 امریکی ڈالر (2013)[15]
43215461579 امریکی ڈالر (2014)[15]
37257528892 امریکی ڈالر (2015)[15]
31887348954 امریکی ڈالر (2016)[15]
15007730964 امریکی ڈالر (2017)[15] 
اشاریہ انسانی ترقی
اشاریے
0.856 (2017)[16] 
دیگر اعداد و شمار
منطقۂ وقت متناسق عالمی وقت+03:00  
ٹریفک سمت دائیں [17] 
ڈومین نیم qa.  
سرکاری ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ 
آیزو 3166-1 الفا-2 QA 
بین الاقوامی فون کوڈ +974 

عثمانیہ دور کے بعد اس پر برطانیہ نے قبضہ کر لیا یہاں تک کہ 1971 میں قطر نے آزادی حاصل کر لی۔ قطر پر آل ثانی خاندان کی حکومت ہے۔

سیاسیات

قطرایک مطلق بادشاہت ہے۔ یہاں الثانی خاندان کی بادشاہت ہے۔ تقریبا تمام اختیارات امیر کے پاس ہیں، جو ملک کا سربراہ ہے۔ مجلس شوری کے پاس قوانین بنانے کا محدود اختیار ہے مگر تمام معاملات میں آخری فیصلہ امیر کا ہوتا ہے۔ قطری قانون سیاسی جماعتوں کے قیام کی اجازت نہیں دیتا، نہ ہی کوئی ایسی تنظیم موجود ہے جس کا کام شہری حقوق یہ حکومتی معلومات کے مطعلق ہو۔ قطر اپنا سالانہ میزانیہ (بجٹ) منظرعام پر نہیں آنے دیتا۔

قانون

قطر ایک اسلامی ریاست ہے جس میں شریعت کا قانون نافذ ہے۔ یعنی تمام جرائم کی سزائیں اسلامی قوانین کے مطابق ہے۔

افواج

قطر کی مسلح افواج ملک کی حفاظت کے لیے بنائی گئی ہیں۔ تقریبًا 11800 آدمی افواج میں شامل ہیں جس میں بری فوج (8500)، بحریہ (1800) اور ہوائی فوج (1500) شامل ہیں۔

بیرونی تعلقات

قطر دنیا کی امیر ترین معیشت ہونے کی وجہ سے عالمی سطح پر بہت اہمیت رکھتا ہے۔ قطر عرب لیگ، اقوام متحدہ، تنظیم تعاون اسلامی اور مجلس تعاون برائے خلیجی عرب ممالک کا حصہ ہے۔ قطر کے یورپی ممالک کے ساتھ بہت اچھے تعلقات ہیں۔

مردم شماری

قطر کی کل آبادی 20۔1 لاكھ ہے۔ 313000 قطری ہیں جب کہ 17۔1 لاكھ باہر کے لوگ ہیں۔ غیر عرب اکثریت میں ہیں۔ سب سے زیادہ آبادی ہندستانیوں کی ہے جو 2017 میں 650000 تھے۔ اس کے علاوہ 350000 نیپالی، 280000 بنگلادیشی، 14500 سریلنکن اور 125،000 پاکستانی، مصری 200000، فلپینی 260000 اور اس کے علاوہ دوسرے ملکوں کے شہری بھی قطر میں ہیں۔

زبان

عربی قومی زبان ہے جب کہ انگریزی سب سے زیادہ سمجھے جانے والی زبان ہے۔ اس کے علاوہ ہندی، تمل، اردو‍‍، بھاس ملایو، نیپالی، بنگالی، بھی بڑی تعداد میں بولی جاتی ہیں۔

مذہب

اسلام قطر کا سب سے بڑا مذہب ہے۔

اسلام7۔67%
عسائیت8۔13%
ہندومت8۔13%
بدھمت1۔3%

آب و ہوا

آب ہوا معلومات برائے قطر
مہینا جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر سال
اوسط بلند °س (°ف) 22
(72)
23
(73)
23
(73)
32
(90)
38
(100)
39
(102)
41
(106)
45
(113)
40
(104)
35
(95)
29
(84)
24
(75)
32.6
(90.6)
اوسط کم °س (°ف) 09
(48)
13
(55)
17
(63)
21
(70)
25
(77)
27
(81)
29
(84)
29
(84)
26
(79)
23
(73)
19
(66)
15
(59)
21.1
(69.9)
اوسط عمل ترسیب مم (انچ) 12.7
(0.5)
17.8
(0.701)
15.2
(0.598)
7.6
(0.299)
2.5
(0.098)
0
(0)
0
(0)
0
(0)
0
(0)
0
(0)
2.5
(0.098)
12.7
(0.5)
71
(2.794)
ماخذ: weather.com[18]

حوالہ جات

  1.   "صفحہ قطر في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 اگست 2019۔
  2. باب: 1
  3. ناشر: عالمی بنک
  4. http://data.uis.unesco.org/Index.aspx?DataSetCode=DEMO_DS
  5. http://www.bbc.com/news/world-middle-east-23026870
  6. https://www.interpol.int/Member-countries/World — اخذ شدہ بتاریخ: 7 دسمبر 2017 — ناشر: انٹرپول
  7. https://www.opcw.org/about-opcw/member-states/ — اخذ شدہ بتاریخ: 7 دسمبر 2017 — ناشر: تنظیم برائے ممانعت کیمیائی ہتھیار
  8. https://www.iho.int/srv1/index.php?option=com_wrapper&view=wrapper&Itemid=452&lang=en — اخذ شدہ بتاریخ: 8 دسمبر 2017 — ناشر: بین الاقوامی آب نگاری تنظیم
  9. http://www.unesco.org/eri/cp/ListeMS_Indicators.asp
  10. http://www.upu.int/en/the-upu/member-countries.html — اخذ شدہ بتاریخ: 4 مئی 2019
  11. https://www.itu.int/online/mm/scripts/gensel8 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 مئی 2019
  12. https://data.worldbank.org/indicator/NY.GDP.MKTP.CD?locations=QA — اخذ شدہ بتاریخ: 21 اکتوبر 2018 — ناشر: عالمی بنک
  13. http://data.worldbank.org/indicator/NY.GDP.PCAP.PP.CD
  14. https://data.worldbank.org/indicator/NY.GDP.PCAP.CD — اخذ شدہ بتاریخ: 27 مئی 2019 — ناشر: عالمی بنک
  15. https://data.worldbank.org/indicator/FI.RES.TOTL.CD — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مئی 2019 — ناشر: عالمی بنک
  16. http://hdr.undp.org/en/data — ناشر: United Nations Development Programme
  17. http://chartsbin.com/view/edr
  18. "Monthly Averages for Doha, Qatar"۔ weather.com۔ The Weather Channel۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اکتوبر 2009۔

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.