فیفا عالمی کپ

فیفا عالمی کپ (انگریزی: FIFA World Cup) عالمی سطح پر فٹ بال کا اہم ترین مقابلہ ہے جو فٹ بال کی عالمی مجلسِ انتظامی فیفا کے رکن ممالک کی قومی فٹ بال ٹیموں کے درمیان کھیلا جاتا ہے۔ یہ مقابلہ 1930ء کے بعد سے ہر چار سال بعد منعقد ہو رہا ہے تاہم دوسری جنگ عظیم کے باعث 1942ء اور 1946ء میں اس کا انعقاد ممکن نہیں ہو سکا۔ فیفا عالمی کپ فٹ بال عالمی کپ یا سوکر عالمی کپ یا پھر عام طور پر صرف عالمی کپ بھی کہا جاتا ہے۔

فیفا عالمی کپ
قیام 1930
ٹیموں کی تعداد 32 (عالمی کپ میں شریک ٹیمیں)
211 (اہلیت کے مقابلے میں شریک ہونے والے)
موجودہ چیمپئنز  فرانس (2 بار فاتح)
کامیاب ترین ٹیم  برازیل (5 بار فاتح)
ویب سائٹ Official website
2018 فیفا عالمی کپ
فٹ بال کے عالمی کپ کی موجودہ انعامی ٹرافی، جو 1974ء سے استعمال کی جا رہی ہے

ان مقابلے کا حتمی مرحلہ جسے ورلڈ کپ فائنلز کہا جاتا ہے، دنیا کے سب سے زیادہ دیکھے جانے والے کھیلوں کے مقابلوں میں سے ایک ہے۔ 2006ء میں دنیا بھر کے 715.1 ملین افراد نے فائنل دیکھا۔[1] حتمی مقابلوں کی موجودہ ساخت کے مطابق 32 قومی فٹ بال ٹیمیں ایک ماہ کے عرصے تک میزبان ملک (یا ملکوں) میں مدمقابل رہتی ہیں۔ شریک ٹیموں کے لیے استعدادی مرحلہ (Qualifying Round) ہوتا ہے جو تین سال کے عرصے تک دنیا بھر میں جاری رہتا ہے۔

اب تک ہونے والے 20 مقابلوں میں صرف سات اقوام نے عالمی کپ جیتنے کا اعزاز حاصل کیا ہے جن میں سے برازیل اب تک کی سب سے کامیاب ٹیم رہی ہے جس نے 5 مرتبہ عالمی کپ اپنے نام کیا۔ موجودہ فاتح جرمنی اور اطالیہ نے چار بار ٹرافی اپنے نام کی۔ دیگر فاتحین میں یوروگوئے اور ارجنٹائن نے دو دو اور انگلستان و فرانس اور ہسپانیہ نے ایک ایک مرتبہ عالمی کپ جیتا ہے۔2014 فیفا عالمی کپ جرمنی نے جیتا ہے۔2018 فیفا عالمی کپ کی میزبانی روس کو دی گئی ہے۔

فٹ بال کی عالمی انتظامی مجلس فیفا 1991ء سے خواتین کا عالمی کپ بھی باقاعدگی سے منعقد کر رہی ہے۔

حاضری

سال اور میزبان کل حاضری # میچ اوسط حاضری
1930590,5491832,808
1934363,0001721,353
1938375,7001820,872
19501,045,2462247,511
1954768,6072629,562
1958819,8103523,423
1962893,1723227,912
19661,563,1353248,848
1970 1,603,975 32 50,124
1974 1,865,753 38 49,099
19781,545,7913840,679
19822,109,7235240,572
19862,394,0315246,039
19902,516,2155248,389
19943,587,5385268,991
19982,785,1006443,517
20022,705,1976442,269
20063,359,4396452,491
20103,178,8566449,670
20143,429,8736453,592

نتائج

سال میزبان فاتحین اسکور دوم سوم اسکور چہارم ٹیموں کی تعداد
1930
تفصیلات
 یوراگوئے
یوراگوئے
4–2
ارجنٹائن

ریاستہائے متحدہ
[note 1]
یوگوسلاویہ
13
1934
تفصیلات
 اطالیہ
اطالیہ
2–1
(aet)

چیکوسلوواکیہ

جرمنی
3–2
آسٹریا
16
1938
تفصیلات
 فرانس
اطالیہ
4–2
مجارستان

برازیل
4–2
سویڈن
16/15

[note 2]

1950
تفصیلات
 برازیل
یوراگوئے
[note 3]
برازیل

سویڈن
[note 3]
ہسپانیہ
16/13

[note 4]

1954
تفصیلات
 سویٹزرلینڈ
مغربی جرمنی
3–2
مجارستان

آسٹریا
3–1
یوراگوئے
16
1958
تفصیلات
 سویڈن
برازیل
5–2
سویڈن

فرانس
6–3
مغربی جرمنی
16
1962
تفصیلات
 چلی
برازیل
3–1
چیکوسلوواکیہ

چلی
1–0
یوگوسلاویہ
16
1966
تفصیلات
 انگلستان
انگلستان
4–2
(aet)

مغربی جرمنی

پرتگال
2–1
سوویت اتحاد
16
1970
تفصیلات
 میکسیکو
برازیل
4–1
اطالیہ

مغربی جرمنی
1–0
یوراگوئے
16
1974
تفصیلات
 مغربی جرمنی
مغربی جرمنی
2–1
نیدرلینڈز

پولینڈ
1–0
برازیل
16
1978
تفصیلات
 ارجنٹائن
ارجنٹائن
3–1
(aet)

نیدرلینڈز

برازیل
2–1
اطالیہ
16
1982
تفصیلات
 ہسپانیہ
اطالیہ
3–1
مغربی جرمنی

پولینڈ
3–2
فرانس
24
1986
تفصیلات
 میکسیکو
ارجنٹائن
3–2
مغربی جرمنی

فرانس
4–2
(aet)

بلجئیم
24
1990
تفصیلات
 اطالیہ
مغربی جرمنی
1–0
ارجنٹائن

اطالیہ
2–1
انگلستان
24
1994
تفصیلات
 ریاستہائے متحدہ
برازیل
0–0
(3–2p)

اطالیہ

سویڈن
4–0
بلغاریہ
24
1998
تفصیلات
 فرانس
فرانس
3–0
برازیل

کرویئشا
2–1
نیدرلینڈز
32
2002
تفصیلات
 جنوبی کوریا
&  جاپان

برازیل
2–0
جرمنی

ترکی
3–2
جنوبی کوریا
32
2006
تفصیلات
 جرمنی
اطالیہ
1–1
(5–3p)

فرانس

جرمنی
3–1
پرتگال
32
2010
تفصیلات
 جنوبی افریقا
ہسپانیہ
1–0
(aet)

نیدرلینڈز

جرمنی
3–2
یوراگوئے
32
2014
تفصیلات
 برازیل
جرمنی
1–0
(aet)

ارجنٹائن

نیدرلینڈز
3–0
برازیل
32

سیمی فائنل کھینے والی ٹیمیں

ٹیمفاتحدومسومچہارماول 4
میں
اول 3
میں
اول 2
میں
 برازیل 5 (1958, 1962, 1970, 1994, 2002) 2 (1950*, 1998) 2 (1938, 1978) 2 (1974, 2014*) 1197
 جرمنی^ 4 (1954, 1974*, 1990, 2014) 4 (1966, 1982, 1986, 2002) 4 (1934, 1970, 2006*, 2010) 1 (1958) 13128
 اطالیہ 4 (1934*, 1938, 1982, 2006) 2 (1970, 1994) 1 (1990*) 1 (1978) 876
 ارجنٹائن 2 (1978*, 1986) 3 (1930, 1990, 2014) - - 555
 یوراگوئے 2 (1930*, 1950) - - 3 (1954, 1970, 2010) 522
 فرانس 1 (1998*) 1 (2006) 2 (1958, 1986) 1 (1982) 542
 انگلستان 1 (1966*) - - 1 (1990) 211
 ہسپانیہ 1 (2010) - - 1 (1950) 211
 نیدرلینڈز - 3 (1974, 1978, 2010) 1 (2014) 1 (1998) 543
 چیکوسلوواکیہ# - 2 (1934, 1962) - - 222
 مجارستان - 2 (1938, 1954) - - 222
 سویڈن - 1 (1958*) 2 (1950, 1994) 1 (1938) 431
 پولینڈ - - 2 (1974, 1982) - 22-
 آسٹریا - - 1 (1954) 1 (1934) 21-
 پرتگال - - 1 (1966) 1 (2006) 21-
 ریاستہائے متحدہ - - 1 (1930) - 11-
 چلی - - 1 (1962*) - 11-
 کرویئشا - - 1 (1998) - 11-
 ترکی - - 1 (2002) - 11-
 یوگوسلاویہ# - - - 2 (1930, 1962) 2--
 سوویت اتحاد# - - - 1 (1966) 1--
 بلجئیم - - - 1 (1986) 1--
 بلغاریہ - - - 1 (1994) 1--
 جنوبی کوریا - - - 1 (2002*) 1--

حوالہ جات

  1. فٹ بال عالمی کپ فائنل 2006ء فیفا ڈاٹ کام
  2. "فیفا عالمی کپ competition records"۔ FIFA.com۔ فیفا۔ صفحہ 2۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جنوری 2013۔
  3. "1930 FIFA World Cup"۔ FIFA.com۔ Fédération Internationale de Football Association۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 مارچ 2009۔
  4. "1950 FIFA World Cup"۔ FIFA.com۔ Fédération Internationale de Football Association۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 مارچ 2009۔
  5. "FIFA World Cup Finals since 1930"۔ FIFA.com۔ Fédération Internationale de Football Association۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 مارچ 2009۔
  6. "1950 FIFA World Cup"۔ FIFA.com۔ Fédération Internationale de Football Association۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اگست 2011۔
  1. There was no official World Cup Third Place match in 1930; The United States and Yugoslavia lost in the semi-finals. FIFA now recognises the United States as the third-placed team and Yugoslavia as the fourth-placed team, using the overall records of the teams in the tournament.[3]
  2. Austria withdrew after the draw as a result of the Anschluss with Germany: some Austrian players subsequently joined the German squad, leaving the tournament with 15 teams.
  3. There was no official World Cup final match in 1950.[4] The tournament winner was decided by a final round-robin group contested by four teams (Uruguay, Brazil, Sweden, and Spain). Coincidentally, one of the last two matches of the tournament pitted the two top ranked teams against each other, with Uruguay's 2–1 victory over Brazil thus often being considered as the de facto final of the 1950 World Cup.[5] Likewise, the game between the lowest ranked teams, played at the same time as Uruguay vs Brazil, can be considered equal to a Third Place match, with Sweden's 3–1 victory over Spain ensuring that they finished third.
  4. Only 13 teams played the 1950 FIFA World Cup.[6] 16 teams entered the seeding groups draw. However, Turkey and Scotland both withdrew before the draw; France (eliminated in qualifying) was invited as a replacement, leaving the tournament to be held with 15 teams. After the draw, India and France both withdrew, so only 13 teams participated in the tournament.

بیرونی روابط

ملاحظات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.