فوکوشیما پریفیکچر

فوکوشیما پریفیکچر (Fukushima Prefecture) (جاپانی: 福島県) ہونشو جزیرے پر توہوکو علاقے میں جاپان کا ایک پریفیکچر ہے۔[2] اس کا دار الحکومت فوکوشیما ہے۔[3]

فوکوشیما پریفیکچر
Fukushima Prefecture
جاپانی نقل نگاری
  جاپانی 福島県
  روماجی Fukushima-ken

علامت فوکوشیما پریفیکچر
ملک جاپان
علاقہ توہوکو
جزیرہ ہونشو
دارالحکومت فوکوشیما (شہر)
حکومت
  گورنر ہوہیئ ساتو
رقبہ
  کل 13,782.54 کلو میٹر2 (5,321.47 مربع میل)
رقبہ درجہ تیسرا
آبادی (2010-10-01[1])
  کل 2,028,752
  درجہ ستارہواں
  کثافت 154/کلو میٹر2 (400/مربع میل)
آیزو 3166 رمز JP-07
اضلاع 13
بلدیات 59
پھول Nemotoshakunage
درخت جاپانی زیلکوا
پرندہ نرگس مکھی خور
ویب سائٹ www.pref.fukushima.jp/index_e.html

حوالہ جات

  1. National Census 2010 Preliminary Results
  2. Nussbaum, Louis-Frédéric. (2005). "Fukushima-ken" in Japan Encyclopedia, p. 218، ص 218، گوگل کتب پر; "Tōhoku" in p. 970، ص 970، گوگل کتب پر
  3. Nussbaum, "Fukushima" in p. 218، ص 218، گوگل کتب پر

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.