فلپسبرگ

فلپسبرگ (Philipsburg) سنٹ مارٹن کا اہم شہر اور دارالحکومت ہے۔

فلپسبرگ
Philipsburg
عرفیت: شہر
ریاست  مملکت نیدرلینڈز
ملک  سنٹ مارٹن (نیدرلینڈز)
جزیرہ سنٹ مارٹن
کولمبس لینڈڈ 11 نومبر 1493
قیام 1763 (جان فلپس)
آبادی (2006)
  کل 1,338

شہزادی جولیانا بین الاقوامی ہوائی اڈا

طیار اترتے ہوئے

شہزادی جولیانا بین الاقوامی ہوائی اڈا طیاروں کے اترتے وقت قربت ترین تصاویر کے لیے دنیا بھر میں مشہور ہے۔

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.