صومالیہ

افریقہ کا ایک مسلم اکثریت والا ملک ہے۔ نام کا مطلب دودھ سے بھرا ہوا پیالہ ہے۔ صومالیہ کے شمال مغرب میں جبوتی، جنوب مغرب میں کینیا، شمال میں یمن، مشرق میں بحرِ ہند اور مغرب میں ایتھوپیا واقع ہیں۔ پایۂ تخت موغادیشو ہے۔ اقوام متحدہ نے 5 ستمبر 2011ء بروزِ پیر یہ انکشاف کیا ہے کہ 60 برس کے درمیاں صومالیہ سخت قحط کا سامنا کر رہا ہے اور 40 لاکھ افراد فاقہ کے شکار ہیں۔ سات ماہ قبل فاقہ زدوں کی تعداد 24 لاکھ تھی۔ ہزاروں کی جان بحق ہو گئی۔ اس میں بچّوں کی تعداد نصف کے قریب ہے۔ ملک کے چھ خطّوں میں کھانا ہی نہیں ملتا۔ قحط کی سب سے بڑی وجہ سخت خشک سالی ہے ۔

شمالی صومالیہ کے کوہستانی سلسلے کی چوٹی
Pathway in old Erigavo.
The Dahabshiil in هرجيسا.
The Hargeisa International Airport in هرجيسا.
Head details
دریائے جبّہ کا منظر

  

صومالیہ
(انگریزی میں: Federal Republic of Somalia) 
صومالیہ
پرچم
صومالیہ
نشان

 

ترانہ:
زمین و آبادی
متناسقات 6°N 47°E / 6; 47   [1]
پست مقام بحر ہند (0 میٹر ) 
رقبہ 637657 مربع کلومیٹر  
دارالحکومت موغادیشو  
سرکاری زبان صومالی زبان ،  عربی  
آبادی 11031386 (2017) 
اوسط عمر
50.389 سال (1999)[2]
50.867 سال (2000)[2]
51.211 سال (2001)[2]
51.49 سال (2002)[2]
51.761 سال (2003)[2]
52.042 سال (2004)[2]
52.344 سال (2005)[2]
52.666 سال (2006)[2]
52.996 سال (2007)[2]
53.323 سال (2008)[2]
53.652 سال (2009)[2]
53.986 سال (2010)[2]
54.332 سال (2011)[2]
54.694 سال (2012)[2]
55.072 سال (2013)[2]
55.467 سال (2014)[2]
55.876 سال (2015)[2]
56.293 سال (2016)[2] 
حکمران
طرز حکمرانی وفاقی جمہوریہ  
صدر صومالیہ   محمد عبد اللہ محمد  
وزیر اعظم صومالیہ   حسن علی خیری (1 مارچ 2017–) 
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس 1960 
عمر کی حدبندیاں
شادی کی کم از کم عمر 18 سال  
الحاق اور رکنیت
مشترکہ سرحدیں
جبوتی (Djibouti–Somalia border )
ایتھوپیا (Ethiopia–Somalia border )
کینیا (Kenya–Somalia border ) 
خام ملکی پیداوار
  کل
7368560694.66414 امریکی ڈالر (2017)[8] 
جی ڈی پی تخمینہ
  فی کس 493 امریکی ڈالر (2013)[9]
485 امریکی ڈالر (2014)[9]
478 امریکی ڈالر (2015)[9]
472 امریکی ڈالر (2016)[9]
478 امریکی ڈالر (2017)[9] 
کل ذخائر 8600000 امریکی ڈالر (1965)[10]
12300000 امریکی ڈالر (1966)[10]
10000000 امریکی ڈالر (1967)[10]
6750000 امریکی ڈالر (1968)[10]
14229600 امریکی ڈالر (1969)[10]
21252110 امریکی ڈالر (1970)[10]
26190338 امریکی ڈالر (1971)[10]
31525583 امریکی ڈالر (1972)[10]
35333860 امریکی ڈالر (1973)[10]
42815002 امریکی ڈالر (1974)[10]
68737413 امریکی ڈالر (1975)[10]
85230817 امریکی ڈالر (1976)[10]
121754091 امریکی ڈالر (1977)[10]
129691117 امریکی ڈالر (1978)[10]
51380005 امریکی ڈالر (1979)[10]
25745934 امریکی ڈالر (1980)[10]
38252036 امریکی ڈالر (1981)[10]
15260308 امریکی ڈالر (1982)[10]
16476672 امریکی ڈالر (1983)[10]
6956602 امریکی ڈالر (1984)[10]
8786945 امریکی ڈالر (1985)[10]
20315495 امریکی ڈالر (1986)[10]
16607370 امریکی ڈالر (1987)[10]
23187520 امریکی ڈالر (1988)[10]
23109678 امریکی ڈالر (1989)[10] 
شرح بے روزگاری 7 فیصد (2014)[11] 
دیگر اعداد و شمار
منطقۂ وقت متناسق عالمی وقت+03:00  
ٹریفک سمت دائیں  
ڈومین نیم so.  
سرکاری ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ 
آیزو 3166-1 الفا-2 SO 
بین الاقوامی فون کوڈ +252 

بیرونی روابط

  • "Somalia"۔ کتاب عالمی حقائق۔ سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی۔
  • کرلی (ڈی موز پر مبنی) پر صومالیہ
  • صومالیہ کا پروفائل بی بی سی نیوز سے
  • ویکیمیڈیا نقشہ نامہ Somalia
  • Somalia سفری راہنما منجانب ویکی سفر
  1.   "صفحہ صومالیہ في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 اگست 2019۔
  2. http://data.uis.unesco.org/Index.aspx?DataSetCode=DEMO_DS
  3. https://www.interpol.int/Member-countries/World — اخذ شدہ بتاریخ: 7 دسمبر 2017 — ناشر: انٹرپول
  4. https://www.opcw.org/about-opcw/member-states/ — اخذ شدہ بتاریخ: 7 دسمبر 2017 — ناشر: تنظیم برائے ممانعت کیمیائی ہتھیار
  5. http://www.unesco.org/eri/cp/ListeMS_Indicators.asp
  6. http://www.upu.int/en/the-upu/member-countries.html — اخذ شدہ بتاریخ: 4 مئی 2019
  7. https://www.itu.int/online/mm/scripts/gensel8 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 مئی 2019
  8. https://data.worldbank.org/indicator/NY.GDP.MKTP.CD?locations=SO — اخذ شدہ بتاریخ: 23 اکتوبر 2018 — ناشر: عالمی بنک
  9. https://data.worldbank.org/indicator/NY.GDP.PCAP.CD — اخذ شدہ بتاریخ: 27 مئی 2019 — ناشر: عالمی بنک
  10. https://data.worldbank.org/indicator/FI.RES.TOTL.CD — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مئی 2019 — ناشر: عالمی بنک
  11. http://data.worldbank.org/indicator/SL.UEM.TOTL.ZS
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.