شیگا پریفیکچر

شیگا پریفیکچر (Shiga Prefecture) (جاپانی: 滋賀県) ہونشو جزیرے کے مغربی حصے میں جاپان کے کانسائی علاقے کا پریفیکچر ہے۔ اس کا دارالحکومت اتسو ہے۔

شیگا پریفیکچر
Shiga Prefecture
جاپانی نقل نگاری
  جاپانی 滋賀県
  روماجی Shiga-ken

علامت شیگا پریفیکچر
ملک جاپان
علاقہ کانسائی
جزیرہ ہونشو
دارالحکومت اتسو
حکومت
  گورنر یوکیکو کادا
رقبہ
  کل 4,017.36 کلو میٹر2 (1,551.11 مربع میل)
رقبہ درجہ اٹھتیسواں
آبادی (اگست 1, 2009)
  کل 1,402,132
  درجہ اٹھائیسواں
  کثافت 332/کلو میٹر2 (860/مربع میل)
آیزو 3166 رمز JP-25
اضلاع 3
بلدیات 19
پھول Rhododendron
درخت جاپانی میپل
پرندہ Little Grebe
ویب سائٹ www.pref.shiga.lg.jp/multilingual/english/index.html

حوالہ جات

    بیرونی روابط

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.