شیکوکو

شیکوکو (Shikoku) (جاپانی: 四国 لفظی معنی "چار صوبے") جاپان کے چار اہم جزائر میں سب سے چھوٹا اور سب سے کم آبادی والا جزیرہ ہے۔ یہ ہونشو کے جنوب اور کیوشو کے مشرق میں واقع ہے۔

شیکوکو
 

 

مقام
متناسقات 33.75°N 133.5°E / 33.75; 133.5   [1] [2]
مجموعۂ جزائر جاپانی مجموعہ الجزائر  
رقبہ (كم²) 18297.78 مربع کلومیٹر [3] 
حکومت
ملک جاپان  
کل آبادی 4141955  
منطقہ وقت متناسق عالمی وقت+09:00  
[مکمل اسکرین پر]

حوالہ جات

  1.   "صفحہ شیکوکو في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 اگست 2019۔
  2.   "صفحہ شیکوکو في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 اگست 2019۔
  3. http://www.gsi.go.jp/KOKUJYOHO/MENCHO-title.htm — اخذ شدہ بتاریخ: 11 اکتوبر 2015
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.