شہری ضلع

شہری ضلع انتظامی تقسیم کی ایک قسم ہے جو روس، پاکستان، کرویئشا (کروشیائی: gradski kotar یا gradska četvrt زغرب) اور سربیا (سربیائی: градска четврт/gradska četvrt) میں استعمال ہوتی ہے۔

مزید دیکھیے

  • پاکستان کے شہری اضلاع
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.